تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَکا چونْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَکا چونْد کے معانیدیکھیے
چَکا چونْد کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نظر کی خیرگی، (اچانک تیز روشنی کی وجہ سے) آنکھوں کے چندھیانے کی کفیت، بہت زیادہ چمک یا روشنی کے سامنے آنکھوں کی جھپک، کڑی روشنی کے سامنے نظر کا نہ ٹھہرنا، تلملاہٹ، تلملی
شعر
لوگوں نے تو سورج کی چکا چوند کو پوجا
میں نے تو ترے سائے کو بھی سجدہ کیا ہے
English meaning of chakaa-chau.nd
Noun, Feminine
- state of being dazzled, effect on the eyes of glare or sudden flash of light
चका-चौंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अत्यंत अधिक चमक या प्रकाश के सामने आँखों की झपक, अत्यंत प्रखर प्रकाश के कारण दृष्टि की अस्थिरता, कड़ो रोशनी के सामने नजर का न ठहरना, तिलमिलाहट, तिलमिली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَکا چونْد)
چَکا چونْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔