تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَل چَلاو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَل چَلاو کے معانیدیکھیے
چَل چَلاو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. کوچ ، روانگی ، چلا چلی ، بھاگا بھاگ ، جانے کی حالت و کیفیت ، آمادہ بہ سفر ، رحلت .
- ۲. حملہ .
شعر
اتنا نہ اپنے جامے سے باہر نکل کے چل
دنیا ہے چل چلاؤ کا رستہ سنبھل کے چل
English meaning of chalchalaav
Noun, Masculine
- tradition
- departure
- approach of death, last gasps
- attack (on enemy)
चलचलाव के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कहीं से चलने अथवा चल पड़ने की क्रिया, तैयारी या भाव, चलाचली, प्रस्थान, यात्रा, चलाचली, कोच, प्रस्थान, प्रस्थान की स्थिति, यात्रा करने के लिए तैयार
- मृत्यु, महाप्रस्थान, मौत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَل چَلاو)
چَل چَلاو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔