تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْپاسَہ" کے متعقلہ نتائج

چِھپْکَلی

ایک بدصورت رینگنے والا چھوٹا جانور جو عام طور پر گھر کی دیواروں پر رہتا ہے اور مکھیوں پتن٘گوں اور چھوٹے کیڑوں کو کھاتا ہے

جاڑوں کی چِھپْکَلی

کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْپاسَہ کے معانیدیکھیے

چَلْپاسَہ

chalpaasaचल्पासा

اصل: فارسی

وزن : 222

چَلْپاسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رینگنے والا چھوٹا جانور، جو گرگٹ کے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مکانوں کی چھتوں اور دیواروں میں پایا جاتا ہے، اس کی لمبائی بالعموم تقریباً پانچ انچ ہوتی ہے، اس کے چار پیر ہوتے ہیں، پیر کا اگلا سرا پنجوں کی شکل کا ہوتا ہے، اس کی دم جھڑ جائے تو دوسری دم پیدا ہوجاتی ہے بڑی تیزی سے حرکت کرتا ہے، کیڑے مکوڑے، مکھی، مچھر وغیرہ اس کی غذا ہے، جنہیں اپنے منھ سے پکڑ کر نگل جاتا ہے، اسے نجس اور زہریلا خیال کیا جاتا ہے، چناں چہ جب یہ کسی آدمی کے جسم پر گرتا ہے تو غسل کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے، اس کے گرنےسے شگون بھی لئے جاتے ہیں، چھپکلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chalpaasa

Noun, Masculine

  • small venomous lizard

चल्पासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेंगने वाला छोटा जीव जो गिरगिट जैसा दिखता है और अक्सर घरों की छतों तथा दीवारों पर पाया जाता है, छिपकली, गृहगोधा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْپاسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْپاسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone