تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْڑا اُکھڑوانا" کے متعقلہ نتائج

چَمْڑا

کھال، پوست (جوکمایاہوا نہ ہو)

چَمْڑائی

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چِمْڑا

۱. سخت ، کڑا : ٹھوس ، مضبوط ؛ محکم ؛ نہ گلنے والا ، نہ گلنے کے قابل ؛ پکا.

چَمْڑا اُدَھڑنا

کھال کا پھٹ جانا ، جانا ، جلد کا اتر جان ، سخت سزا ملنا ، جان لیوا اذیت پہن٘چنا ، چمڑا اترنا ، چمڑا کھین٘چنا ، چمڑا نکلنا.

چَمْڑا کَمانا

چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

چَمْڑا پَکانے والا

چمڑے کو کما کر صاف کرنے والا، کھٹیک

چَمْڑا تُمھارا ہَڈّی ہَماری

استاد کو تن٘بیہہ و ہدایت کا زیادہ سے زیادہ اختیار دینے کے موقع پر کہتے ہیں.

چَمڑاوَٹ

کھال صاف کرنے یا پکانے کی اجرت

چَمْڑا اُکھڑوانا

سخت پٹائی کرانا، شدید ضربیں لگوانا، اتنی مار لگوانا کہ کھال پھٹ جائے یا ضربات سے بدن سرخ ہوجائے، چمڑا اتروانا، چمڑا ادھیڑنا، چمڑا چھڑانا، کھنچوانا

چَمْڑے

چمڑا کی مغیّرہ حالت یا جمع، عموماً تراکیب میں مستعمل

چَمْڑی

کھال، پوست

چَموڑا

چھوٹا دستی حقّہ جو چمڑے کا بنایا جاتا ہے

چَمِیدَہ

ناز و انداز اور غمزے کے ساتھ چلتا ہوا ناز سے چلنے کی حالت ، سیر کرتا ہوا

چامِیدَہ

جس نے پیشاب کیا ہو

چِمْڑانا

سخت ہوجانا

چِمْڑاہَٹ

چمڑا ہونے کی حالت و کیفیت

گورا چمڑا

سفید جلد، پھیکا رنگ، گورا جسم، (کنایتہً) حُسن بے نمک یعنی جس میں کشش نہ ہو

پِیلا چَمْڑا

گورا جسم (اکثر حسین کو کہتے ہیں) : چہرے کا پیلا رنْگ (جو بیماری کی علامت ہے) .

جِیتا چَمْڑا

رک: جیتا گوشت .

خُونی چَمْڑا

وہ رسّی جو پھانسی دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔

کَچَا چَمْڑا

(دباغت) بغیر کمائی ہوئی کھال ؛ وہ کھال جسکی دباغت نہ کی گئی ہو ؛ کچّی کھال

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

لُک دار چَمْڑا

وہ چمڑا جس پر لُک یا وارنش ہو

مُرا کو چَمڑا

مراکشی چمڑا ، عمدہ لچکیلا اور دانے دار چمڑا جو بکری کی کھال سے مراکش میں بنتا تھا ، اس کی دباغت میں سماق کی چھال استعمال ہوتی تھی ، ایک قسم کا عمدہ اور قیمتی چمڑا ۔

جِیتا چَمْڑا چِیرْنا

چیرا یا بکر توڑنا

کَمایا ہُوا چَمڑا

چَمْڑی اُدَھڑْوانا

سزا دلوانا.

چَمْڑی اُدَھیڑْنا

بہت زیادہ روپیہ وصول کرنا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کرنا

ہَڈّی چَمڑا رَہ جانا

نہایت لاغر ہو جانا ، بہت ہی کمزور یا دبلا ہو جانا ۔

چَمڑی جائے مَگَر دَمڑی نَہ جائے

ایسے مواقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص روپیہ پیسہ خرچ کرنے میں نہایت کنجوسی دکھائے یہاں تک کہ جسمانی تکلیف پر اس کو ترجیح دے

ہَڈّی چَمڑا ہو جانا

رک : ہڈّی چمڑا رہ جانا ۔

ہَڈّی سے چَمڑا لَگنا

رک : ہڈی چمڑا ایک ہو جانا ۔

ہَڈِّیاں ہَماری چَمڑا آپ کا

اتنا ماریئے گا کہ ہڈی نہ ٹوٹے (بچے کو سزا دینے کی اجازت کے طور پر استاد سے کہا جاتا تھا)

چَمْڑی اُتار کے دینا

سب کچھ دے ڈالنا.

چَمْڑی لینا

مارمار کر کھال اُڑا دینا.

چَمْڑے کی زَبان کا پِھسَل جانا

بھول چوک واقع ہو جانا.

ہَڈّی چَمڑا ایک ہو جانا

بہت دبلا ہو جانا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

سُوکھ کَر ہَڈّی چَمْڑا ہونا

لاغری سے بدن پر گوشت کا نہ رہنا، بہت زیادہ کمزور ہو جانا

چَمْڑے کا جَہاز چَلْنا

بدفعلی کرا کر روپیہ کمانا اور زنا کاری سے معاش حاصل کرنا.

چَمْڑے کا سیٹْنا

(دباغت) گیلی کھال کو لکڑی کے ٹکڑے سے رگڑ کر پانی سوتنا، چمڑے کو چکنا کرنے کی پٹی سے رگڑ کر چکنا بنانا

چَمْڑے کے ہاتھ

انسان کے ہاتھ کو بطور تحقیر اور مزاحاً کہتے ہیں ؛ گندے اور غلیظ ہاتھ.

دَمْڑی نَہ جائے اَگَر چہ چَمْڑا جائے

رک : دمڑی نہ جائے پر چمڑی جائے .

دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

ہڈی چمڑہ رہ گیا

نہایت دبلا لاغر ہو گیا

ہَڈّی چَمڑی

اصل نسل، خاندان، حَسَب نَسَب

چَمار کو چَمْڑے کا سِکَّہ

جیسا آدمی ہوتا ہے اس کی مطابق انعام پاتا ہے

دیکھ بِگانی چَمْڑی مَت تَرساؤ جی

دوسروں کی خوشحالی پر رشک و حسد نہ کرو اور خواہ مخواہ مغموم نہ ہو .

گورے چَمڑے پَہ نَہ جا یہ چَھچُھوندَر سے بَدتَر ہے

گورے رنگ پر ریجھنا نہیں چاہیے کیونکہ اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی ہے نوجوان آدمی جو رنڈی پر عاشق ہو جائے اسے بطور نصیحت کہتے یہں

کالی چَمْڑی

(کنایۃً) کالے رن٘گ کا بدن ، ہندوستانی باشندے .

گوری چمڑی

سفید چمڑا

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگانا

مراد : الگ رہنا ؛ نہ چھونا ۔

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگا

۔ الگ رہنا۔؎

پیٹ ہَے یا چَمْڑے کی پَکھال

۔بہت زیادہ کھانے پینے والے کی نسبت کہتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْڑا اُکھڑوانا کے معانیدیکھیے

چَمْڑا اُکھڑوانا

cham.Daa ukh.Dvaanaaचमड़ा उखड़वाना

محاورہ

چَمْڑا اُکھڑوانا کے اردو معانی

  • سخت پٹائی کرانا، شدید ضربیں لگوانا، اتنی مار لگوانا کہ کھال پھٹ جائے یا ضربات سے بدن سرخ ہوجائے، چمڑا اتروانا، چمڑا ادھیڑنا، چمڑا چھڑانا، کھنچوانا

English meaning of cham.Daa ukh.Dvaanaa

  • beat excessively

चमड़ा उखड़वाना के हिंदी अर्थ

  • ज़ोर की पिटाई कराना, ज़ोर से चोट पहुँचवाना, इतनी मार खिलवाना कि चमड़ी फट जाए या मार से शरीर लाल हो जाए, चमड़ा उतरवाना, चमड़ा उधेड़ना, चमड़ा छुड़ाना, खिँचवना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْڑا اُکھڑوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْڑا اُکھڑوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone