تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْڑی اُدَھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چَمْڑی

کھال، پوست

چَمْڑی لینا

مارمار کر کھال اُڑا دینا.

چَمْڑی اُدَھیڑْنا

بہت زیادہ روپیہ وصول کرنا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کرنا

چَمْڑی اُدَھڑْوانا

سزا دلوانا.

چَمْڑی اُتار کے دینا

سب کچھ دے ڈالنا.

کالی چَمْڑی

(کنایۃً) کالے رن٘گ کا بدن ، ہندوستانی باشندے .

دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے

said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دیکھ بِگانی چَمْڑی مَت تَرساؤ جی

دوسروں کی خوشحالی پر رشک و حسد نہ کرو اور خواہ مخواہ مغموم نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْڑی اُدَھیڑْنا کے معانیدیکھیے

چَمْڑی اُدَھیڑْنا

cham.Dii udhe.Dnaaचमड़ी उधेड़ना

محاورہ

Roman

چَمْڑی اُدَھیڑْنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ روپیہ وصول کرنا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کرنا
  • کوڑے وغیرہ سے بہت زیادہ مارنا پیٹنا، سخت سزا دینا

Urdu meaning of cham.Dii udhe.Dnaa

Roman

  • bahut zyaadaa rupyaa vasuul karnaa, kuchh na chho.Dnaa, safaayaa karnaa
  • kuu.De vaGaira se bahut zyaadaa maarana piiTnaa, saKht sazaa denaa

English meaning of cham.Dii udhe.Dnaa

  • flay, skin
  • thrash, give a good hiding

चमड़ी उधेड़ना के हिंदी अर्थ

  • अत्यधिक मुल्य प्राप्त करना, कुछ न छोड़ना, सफ़ाया करना
  • कोड़े आदि से अत्यधिक मारना पीटना, कठोर दण्ड देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْڑی

کھال، پوست

چَمْڑی لینا

مارمار کر کھال اُڑا دینا.

چَمْڑی اُدَھیڑْنا

بہت زیادہ روپیہ وصول کرنا، کچھ نہ چھوڑنا، صفایا کرنا

چَمْڑی اُدَھڑْوانا

سزا دلوانا.

چَمْڑی اُتار کے دینا

سب کچھ دے ڈالنا.

کالی چَمْڑی

(کنایۃً) کالے رن٘گ کا بدن ، ہندوستانی باشندے .

دَمْڑی نَہ جائے چاہے چَمْڑی جائے

said of a miser who bears physical pain to save a very small amount of money

دَمْڑی نَہ جائے پَر چَمْڑی جائے

بڑا بخیل ہے ایذا سہتا ہے لیکن کوڑی خرچ نہیں کرتا .

دیکھ بِگانی چَمْڑی مَت تَرساؤ جی

دوسروں کی خوشحالی پر رشک و حسد نہ کرو اور خواہ مخواہ مغموم نہ ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْڑی اُدَھیڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْڑی اُدَھیڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone