تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْپا کیلا" کے متعقلہ نتائج

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کیلاوَر

تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.

کیلا جانا

۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎

کَیلَہ

پیمانہ، ایک وزن، جو تین سو درہم کے مساوی ہوتا ہے، کیلہ تین سو درہم ... کا ہوتا ہے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

کَیلاش

پہاڑوں کا ایک سلسلہ، گانگری، ماورائے ہمالیہ

کَیلاش باسی

کیلاش (رک) کا رہنے والا .

کی لاٹھی دَس کا بوجْھ

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.

چَن٘پا کیلا

رک : چمپا کیلا .

ہَری چھال کیلا

ایک قسم کا عمدہ کیلا جو سبز اور لمبا ہوتا ہے

کَٹھ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

مَن کیلا

ایک کھیل ، پھل بجھول

چَمْپا کیلا

ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے

کوکِنی کیلا

ایک قسم کا چھوٹا کیلا، چمپا کیلا

چُنیا کیلا

رک : چمپا کیلا .

کَچ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

رام کیلا

کیلے کی ایک نوع جو سستا ہوتا ہے

سون کیلا

کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .

تَحْت کِیلا

رین٘گنے والے بعض کیڑے مکوڑوں کی ٹان٘گیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْپا کیلا کے معانیدیکھیے

چَمْپا کیلا

champaa-kelaaचम्पा-केला

وزن : 2222

Roman

چَمْپا کیلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے

Urdu meaning of champaa-kelaa

Roman

  • ek kism ka kelaa jo chhoTaa aur nihaayat hii miiThaa aur Khushbuudaar hotaa hai

English meaning of champaa-kelaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • a species of small, scented and very sweet banana

चम्पा-केला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का केला जो छोटा और अत्यधिक मीठा तथा सुगंधित होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیلا

ایک مشہور پھل اور اُس کے درخت کا نام اس کا تنا قدرے موٹا اور نرم ہوتا ہے اور ایک ایک پتّا کر کے سرے سے پھوٹتا ہے پتّے بہت بڑے بڑے چوڑے اور لمبے ہوتے ہیں آخر کو پھولوں کا گچّھا اور لمبا پھل نکلتا ہے پکا کیلا بطورِ پھل اور کچّا بطورِ ترکاری کھایا جاتا ہے، موز

کیلاوَر

تین پتّی کا درخت ہوتا ہے اور کاشت اس کی عموماً چارے کے واسطے ہوتی ہے.

کیلا جانا

۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎

کَیلَہ

پیمانہ، ایک وزن، جو تین سو درہم کے مساوی ہوتا ہے، کیلہ تین سو درہم ... کا ہوتا ہے

کِیلَہ

رک : کیل ، میخ .

کیلاس

ایک وضع کا بڑا آلوچہ، شاہ آلو

کَیلاس

۱. کوہِ ہمالیہ کی ایک اون٘چی چوٹی کا نام جس پر ہندو دیو مالا کے مطابق دیوتا رہتے ہیں، کیلاش .

کَیلاش

پہاڑوں کا ایک سلسلہ، گانگری، ماورائے ہمالیہ

کَیلاش باسی

کیلاش (رک) کا رہنے والا .

کی لاٹھی دَس کا بوجْھ

ایک شخص پر کئی آدمیوں کے مصارف کا کا بار یا ذمہ داری ، ایک شخص کی بدولت کئی آدمیوں کی مشکل حل.

چَن٘پا کیلا

رک : چمپا کیلا .

ہَری چھال کیلا

ایک قسم کا عمدہ کیلا جو سبز اور لمبا ہوتا ہے

کَٹھ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

مَن کیلا

ایک کھیل ، پھل بجھول

چَمْپا کیلا

ایک قسم کا کیلا جو چھوٹا اور نہایت ہی میٹھا اور خوشبودار ہوتا ہے

کوکِنی کیلا

ایک قسم کا چھوٹا کیلا، چمپا کیلا

چُنیا کیلا

رک : چمپا کیلا .

کَچ کیلا

جسے سالن میں پکا کر کھاتے ہیں، ایک نوع کا کیلا، جسے کچا کھاتے ہیں، کچا کیلا، کٹھ کیلا

رام کیلا

کیلے کی ایک نوع جو سستا ہوتا ہے

سون کیلا

کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .

تَحْت کِیلا

رین٘گنے والے بعض کیڑے مکوڑوں کی ٹان٘گیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْپا کیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْپا کیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone