تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدَن ہار" کے متعقلہ نتائج

خِلال

دو چیزوں کے درمیان فرق یا فاصلہ

خِلال دینا

گنجفہ کی بازی میں حریف کو ہرا دینا

خِلال لینا

ہار ماننا

خِلال کَرنا

خلال سے دانت کریدنا، دانتوں کے درمیان سےغذا کے ذریعے یا ریشے وغیرہ نکالنا

خِلال کَرانا

خلال کرنا (رک) کا تمدیہ ، دوسرے کے ہاتھ سے خلال کرنا .

خِلالِ بازی

ایک قسم کی نیزہ بازی .

دو دَسْتَہ خِلال

دو طرفہ خلال ، وہ بازی جس میں دو آدمیوں کو ایک ہی وقت میں شکست دی جائے

مُنہ کا خِلال ہو جانا

تنکے کی طرح کا ، نہایت کمزور ہو جانا ۔

چوبِ خِلال

خلال کرنے کی تیلی، دانتوں کی ریخیں صاف کرنے یا کریدنے کا تنکا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدَن ہار کے معانیدیکھیے

چَنْدَن ہار

chandan-haarचंदन-हार

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

مادہ: چَنْ٘دَن

چَنْدَن ہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا گلے کا زیور، جس کی زنجیروں کی کڑیاں چان٘د کے حلقے کی مانند بنائی جاتی ہیں

English meaning of chandan-haar

Noun, Masculine

  • A necklace composed of moon-shaped pieces of gold, silver etc.

चंदन-हार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गले में पहना जाने वाला एक प्रकार का हार जिसकी ज़ंजीरों की कड़ियाँ चाँद के वलय जैसी होती हैं
  • चँद्रहार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدَن ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدَن ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone