تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغِ تُرْبَت" کے متعقلہ نتائج

آرام گاہ

سونے كی جگہ، خواب گاہ

آخِری آرام گاہ

مزار تربت، روضہ، مزار، مرقد، قبر

جَنَّت آرام گاہ

وہ، جس کی جگہ میں ہو، مرحوم (عموماً بزرگوں بادشاہوں وغیرہ کے لئے استعمال ہوتا ہے، ہمایوں کے مرنے کے بعد یہ خطاب دیا گیا تھا)، مرحوم بادشاہ یا نواب وغیرہ، خلد آشیاں

زَمِسْتانی آرام گاہ

قیام گاہ جو موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہو .

عَرْش آرام گاہ

جس کی آرام گاہ عرش ہو ، عرش پر آرام کرنے والا ، مرحوم و مغفور کی جگہ مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ تُرْبَت کے معانیدیکھیے

چَراغِ تُرْبَت

charaaG-e-turbatचराग़-ए-तुर्बत

نیز - چِراغِ تُرْبَت

اصل: فارسی

وزن : 12222

چَراغِ تُرْبَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چراغ جَو قبر پر جلایا جائے، چراغ مزار

شعر

English meaning of charaaG-e-turbat

Noun, Masculine

  • candle or lamp of grave, lamp on the grave

चराग़-ए-तुर्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह चराग़ जो क़ब्र पर जलाया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغِ تُرْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغِ تُرْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone