تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغاں کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَراغاں

بہت سے چراغ ایک ساتھ جلانے کا عمل

چَراغاں ہونا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

چَراغاں زار

وہ جگہ جہاں بہت سے دیے روشن ہوں، جہاں بہت سے چراغوں کی روشنی ہو رہی ہو، روشنی سے جگمگاتی ہوئی جگہ.

چَراغاں کَرْنا

روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

چَراغاں باندْھنا

بہت سے چراغوں کی روشنی کرنا، چراغاں کرنا، قطاروں میں بہت سے چراغ روشن کرنا

نَخل چَراغاں

وہ مصنوعی درخت جس پر جا بجا چراغ رکھ کر جلائے جاتے ہیں

جَشْنِ چَراغاں

ہندوؤں کا ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا کی جاتی ہے، قماربازی بھی کی جاتی ہے، دیوالی کا جشن، جشن دیوالی

سَرْوِ چَراغاں

چراغوں سے سجایا ہوا جھاڑ یا درخت، کانچ کا سرو سے مشابہت رکھتا ہوا شیشہ کا بنا جھاڑ جس میں موم بتیاں جلتی ہیں

گَنجِ چَراغاں

چراغوں کی کثرت.

گُھونْگَھٹ کا چَراغاں

۔ایک قسم کا چراغ داں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغاں کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَراغاں کَرْنا

charaaGaa.n karnaaचराग़ाँ करना

محاورہ

چَراغاں کَرْنا کے اردو معانی

  • روشنی کرنا، سجانا، آرائش کرنا

चराग़ाँ करना के हिंदी अर्थ

  • रौशनी करना, सजाना, सजावट करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغاں کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغاں کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone