تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرَن سیوا" کے متعقلہ نتائج

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

ما سِوا اللہ

وہ جو خدا کے علاوہ ہے، خدا کے علاوہ ہر شے، مخلوقات، کائنات، دنیائے آب و گل

ما سِوائِیَت

اس بات کا ادراک کہ اللہ کے سوا کوئی دوسرا وجود ہے تو وہ کائنات ہے.

نَفی ماسِوا

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

تَرْک ما سِوا

اللہ کے سوا سب کو چھوڑدیان ، تمام مخلوقت سے من٘ھ موڑلینا.

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

نَفی ماسِوائے

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے

دکھانے کو روتی ہے دل میں خوش ہے کیونکہ شوہر بچہ ہے اس لیے کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں ہے

رُتْبَہ میں سِوا ہونا

عِزَّت میں زیادہ ہونا ، معزز ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرَن سیوا کے معانیدیکھیے

چَرَن سیوا

charan-sevaaचरण-सेवा

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

چَرَن سیوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خدمت، ملازمت، تابع داری، کسی معزز شخص کی پیر دبا کر کی جانے والی خدمت، اطاعت اور پیروی

Urdu meaning of charan-sevaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khidmat, mulaazmat, taabedaarii, kisii muazziz shaKhs kii pair dabaa kar kii jaane vaalii Khidmat, itaaat aur pairavii

English meaning of charan-sevaa

Noun, Feminine

  • obedience, the quality of being loyal, loyalty, step-by-step service of an elderly or revered person

चरण-सेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी बुज़ुर्ग या पूज्य व्यक्ति की चरण दबाकर सेवा, ख़िदमत, किसी पूज्य व्यक्ति के पैर दबाकर की जाने वाली सेवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

ما سِوا اللہ

وہ جو خدا کے علاوہ ہے، خدا کے علاوہ ہر شے، مخلوقات، کائنات، دنیائے آب و گل

ما سِوائِیَت

اس بات کا ادراک کہ اللہ کے سوا کوئی دوسرا وجود ہے تو وہ کائنات ہے.

نَفی ماسِوا

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

تَرْک ما سِوا

اللہ کے سوا سب کو چھوڑدیان ، تمام مخلوقت سے من٘ھ موڑلینا.

ماں سے سِوا چاہے، سو پھاپھا کَٹْنی کَہلائے

ماں سے زیادہ محبت جتلانا غرض سے خالی نہیں ہوتا۔

جو ماں سے سِوا چاہے وہ پھاپھا کُٹْنی

(عو) ماں سے زیادہ محبت کرنا سراسر دھوکا اور بناوٹ ہے

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

ساوَن سووے سانتھرے اَور ماہ کَھریری کھاٹ ، آپ ہی مَر جائیں گے تو جیٹھ چلیں گے باٹ

جو ساون میں پیال پر سوئے اور ماگھ میں خالی چارپائی پر اور جیٹھ میں سفر کرے وہ خواہ مخواہ مرے گا.

نَفی ماسِوائے

(تصوف) صرف اللہ کا اقرار ، اللہ کے سوا سب سے انکار ، نفیء غیریت ۔

من میں گانتی ٹس ٹس رووے، چوہا خصم کر سکھ سے سووے

دکھانے کو روتی ہے دل میں خوش ہے کیونکہ شوہر بچہ ہے اس لیے کوئی روک ٹوک کرنے والا نہیں ہے

رُتْبَہ میں سِوا ہونا

عِزَّت میں زیادہ ہونا ، معزز ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرَن سیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرَن سیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone