تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْب آخور" کے متعقلہ نتائج

آخور

اصطبل، بچالی، بیکار، چراگاہ، چرنی، خراب، ردی، طبیلہ، فضول، گھڑسال، ناند، ناکارہ، نکما، نکمی

آخور کی بَھرْتی

نکمی نا کارہ ناقص حقیر چیز یا شخص وغیرہ، نکمے اور نالائق آدمیوں یا چیزوں کی کثرت

آخور بیگی

صطبل کا داروغہ، میر آخوِر (رک)

آخور سالار

طبِیلے کا افسر، داروغۂ اصطبل، گھوڑوں کی چراگاہ کا نگراں، میر آخور (رک)

آخوِر گَھر

کوڑا کرکٹ اور فضلہ وغیرہ ڈالے جانے کی جگہ، گھورا

آخور سنگی

ایسی جگہ جہاں گھاس اور ہریالی موجود نہ ہو

سَبْزہ آخُور

خُشْک آخور

قحط کا سال ؛ بحیل

چَرْب آخور

فارغ البال، وہ شخص جس کی زندگی ناز و نعمت میں گزرتی ہو

دُنیا بَھر کی آخور

نہایت نکمّی ، ناقص چیز

مِیرِ آخُور

چراگاہ کا نگراں

اَمِیرِ آخُور

شاہی اصطبل کا داروغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْب آخور کے معانیدیکھیے

چَرْب آخور

charb-aaKHorचर्ब-आख़ोर

اصل: فارسی

وزن : 21221

چَرْب آخور کے اردو معانی

صفت

  • فارغ البال، وہ شخص جس کی زندگی ناز و نعمت میں گزرتی ہو

चर्ब-आख़ोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निश्चिन्त, वह व्यक्ति जिसका जीवन अत्यधिक संतुष्ट व्यतीत हो, वह व्यक्ति जो बिना परिश्रम के तर माल खाता हो, मुफ्तखोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْب آخور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْب آخور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone