تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشْمَک" کے متعقلہ نتائج

رُکاوَٹ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے یا ٹھہرنے کی کیفیت یا عمل، ٹھہراؤ، اٹکاؤ، روک، انقباض

رُکاوَٹ ہونا

مُشکل در پیش ہونا ، روک ہونا .

رُکاوَٹ ہو جانا

مُشکل در پیش ہونا ، روک ہونا .

رُکاوَٹی

رکاوٹ (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحمتی ، ممانعتی.

رُکاوَٹ پَڑْنا

سَدّ راہ ہونا ، مُشکل پیش آنا.

رُکاوَٹ بَھری

ٹھہری ہوئی ، جمی ہوئی.

رُکاوَٹ ڈالْنا

مزاحمت کرنا، ہرج پیدا ہونا، خلل انداز ہونا

رُکاوَٹ بَنْنا

مانع ہونا ، حائل ہونا ، سدِ راہ ہونا.

رُکاوَٹ کَھڑی کَرْنا

مزاحمت کرنا ، خلل انداز ہونا.

طَبَعی رُکاوَٹ

وہ روک جو قانون ، قدرت کے مطابق ہو ، قدرتی رکاوٹ جیسے سمندر ، پہاڑ دلدل وغیرہ .

میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا

دِل میں رُکاوَٹ ہونا

دل میں آزردگی ہونا .

بے رُکاوَٹ

غیر محفوظ

دِل کی رُکاوَٹ

آزردگی ، رنج

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمَک کے معانیدیکھیے

چَشْمَک

chashmakचश्मक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: حشریات قیامت

چَشْمَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عینک، چشمہ
  • رنجش، مخالف
  • آن٘کھ کا اشارہ، کنکھی، آنْکھڑی، لمحہ بھر، پلکوں کی جھپک، پل بھر
  • چھیڑ چھاڑ، طعن تشنیع، نوک جھون٘ک
  • نظر بازی
  • رکاوٹ، جھجک
  • چھوٹی آن٘کھ، (حشریات) کپڑوں کی اکہری آن٘کھ، مرکب آن٘کھ کا ایک دیدہ، ذیلی آن٘کھ

شعر

English meaning of chashmak

Noun, Feminine

चश्मक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँख मारना, विरोध, रंजिश
  • आँखों से किया जानेवाला इशारा या संकेत।
  • ऐनक, चशमा
  • नज़रबाज़ी
  • मनमुटाव। वैमनस्य
  • रुकावट, झिजक
  • रंजिश, मुख़ालिफ़
  • आंख का इशारा , कनखी , आन , लम्हा भर, पलकों की झपक , पल भर
  • गुप्त बात के लिए आँख का | संकेत, उपनेत्र, ऐनक
  • गुप्त बात के लिए आँख का | संकेत, उपनेत्र, ऐनक
  • छेड़छाड़, तान तशनीअ, नोक झोंक
  • छोटी आंख , (हश्रयात) कपड़ों की इकहरी आंख, मुरक्कब आंख का एक दीदा, ज़ेली आंख

چَشْمَک کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشْمَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشْمَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone