تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹاخ پَٹاخ" کے متعقلہ نتائج

پَٹاخ

(لکھنؤ) دہلی میں پٹاق ہے، تڑاق، تڑاق پڑاق، فوراً پے درپے

پَٹاخے

پٹاخا کی جمع

پَٹاخا

زور کی آواز دینے والی ایک قسم کی آتش بازی جو گول اور تکونی شکل کی بنائی جاتی ہے تکونی کو تعویذ یا لڑی کا پٹاخا بھی کہتے ہیں .

پَٹاخی

پٹاخا (رک) کی تانیث ؛ طرح داری ، شوخی .

پَٹاخ پَٹاخ

پٹاخ کی تکرار، مسلسل، لگاتار

پَٹاخ پَٹاخ بولْنا

تیزی جلدی یا تڑاق پڑاق باتیں کرنا ، فوراً جواب دینا ، جو من٘ھ میں آئے کہہ دینا .

پَٹاخ سے بولنا

۔ لازم۔ جلدی بولنا۔ تیزی سے بولنا۔ جو منھ میں آئے کہہ دینا۔ تڑاق پڑاق بولنا۔

پَٹاخے دار

پٹاخا (الف) معنی نمبر ۳ (رک) والا .

پَٹاخے کا اَنْڈا

بغیر لت کیے تلا ہوا انڈا جس میں زردی سفیدی کے بیچ میں تارے کی طرح معلوم ہو ، کھڑا انڈا ، ستارا (پٹاخے کی شکل کی مناسبت سے).

پَٹاخا چھوڑْ دینا

کوئی مزیدار یا چبھتی ہوئی بات کہہ دینا.

چَٹاخ پَٹاخ

جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

چِیں پَٹاخ کَرْنا

چیں چپڑ کرنا، جھگڑا کرنا، تکرار کرنا

چَٹاخ پَٹاخ کَرنا

بلا تکلف حاضر جوابی اور شوخی کے ساتھ تڑ تڑ بولنا ؛ شوخی و ناز و انداز دکھانا؛ بوسے لینا.

ہَلْدی لَگی نَہ پِھٹْکَری پَٹاخ بَہُو آن پَڑی

بے مشقت یا بلا کوشش کام بن گیا ، بغیر محنت یا کوشش کے مطلب حاصل ہو گیا ، بن خرچے کام بن جانا ۔

دھوبی بیٹا چاند سا سیٹی پَٹاخ

اہلِ مشقت کیسے ہی خوش وضع ہوں اپنے پیشہ اور مشقّت ہی میں مبتلا رہتے ہیں، پرائی جمع پر مزا اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹاخ پَٹاخ کے معانیدیکھیے

چَٹاخ پَٹاخ

chaTaaKH-paTaaKHचटाख़-पटाख़

وزن : 121121

موضوعات: کھانا

چَٹاخ پَٹاخ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل متعلق

  • جلدی سے، پھرتی کے ساتھ ، پے در پے اور مسلسل (عموماً ایسے کام کے ساتھ مستعمل جس میں چٹاخے کی آواز نکلے)، تڑا تڑ، تڑاق پڑاق.

سنسکرت، ہندی - صفت

  • (چٹپٹا کھانا) جس سے زبان کو لذت محسوس ہو، جسے کھا کر زبان چٹخارے لے، چٹخارے دار، مزیدار
  • حاضر جواب، شوخ، بیباک
  • بوسہ بازی

English meaning of chaTaaKH-paTaaKH

Sanskrit, Hindi - Adverb

  • quickly, With speed, one after the other and continuous, (sound of crack, smack )

Sanskrit, Hindi - Adjective

चटाख़-पटाख़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • जल्दी से, फुर्ती के साथ, एक के बाद एक और निरंतर (प्रायः ऐसे काम के साथ प्रयोगित जिसमें चटाख़े की आवाज़ निकले), तड़ातड़, तड़ाक पड़ाक

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • ( चटपटा खाना) जिससे ज़बान को स्वाद महसूस हो जिसे खा कर ज़बान चटख़ारे ले, चटख़ारेदार, स्वादिष्ट
  • हाज़िर जवाब, शोख़, बेबाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹاخ پَٹاخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹاخ پَٹاخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone