تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَو گَھڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَو گَھڑا کے معانیدیکھیے
چَو گَھڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چار خانوں والا، چار خنوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں، مسالے وغیرہ رکھنے کا چار خانوں والا برتن
- ایک رسم ہے کہ شادی عروسی میں ساچق کے دن چار چار گھڑے نقل اور میوہ جات سے بھرے ہوئے آرائش کے تختوں میں چاروں گوشوں میں باندھ کر دلہن کے گھر لے جاتے ہیں
- بچوں کے کھیلنے کا ایک چار کُلیوں کا ظرف جو اکثر دیوالیوں میں بکتا ہے
- ایک بیڑا جس کے چاروں کونوں کے نیچے گھڑے باندھ دیتے ہیں اور دریا میں بطور کشتی استعمال کرتے ہیں
- سفید بڑی الائچی، بڑی قسم کی گجراتی الائچی
- ایک باجے کا نام، چوڈول
English meaning of chau-gha.Daa
Noun, Masculine
- raft or float supported on four or more earthen pitchers
- a kind of tambourine
- white cardamom
- a kind of betel-box
चौ-घड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- १. वह डिब्बा या बरतन जिसमें अलग-अलग कामों के लिए चार अलग-अलग खाने या घर बने हों
- पान-इलायची रखने का चार ख़ानों का डिब्बा
- वह दीवट जिसमें चारों ओर जलाने के लिए चार दिए या बत्तियाँ रखी जाती हैं
- चौडोल नाम का बाजा
- चार ख़ानों का बरतन।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَو گَھڑا)
چَو گَھڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔