تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوْبَکْ زَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوْبَکْ زَن کے معانیدیکھیے
چَوْبَکْ زَن کے اردو معانی
صفت
- نقارچی، نقارہ بجانے والا، نوبت بجانے والا، نوبت نواز، چوکیداروں کا رکن جو ایک چوب (لکڑی) اور ایک تختہ لے کر رات میں گشت کرتا ہے اور تختہ پر چوب سے ضرب کرتا ہے جس سے تمام پہرے دار ہوشیار ہو جاتے ہیں
English meaning of chaubak-zan
Adjective
- one who beats the kettle-drum, a drummer, guard
चौबक-ज़न के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नक्क़ारची, नक्क़ारा बजाने वाला, चौकीदारों का मेट जो एक लकड़ी और एक तख्ता लेकर रात में गश्त करता और तख्ते पर लकड़ी ठोंकता था, जिससे सारे पहरा देनेवाले होशयार हो जाते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوْبَکْ زَن)
چَوْبَکْ زَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔