تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکَس رہْنا" کے متعقلہ نتائج

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

چَوکَس رہْنا

چوکنا رہنا، ہوشیار رہنا

چَوکَسائی

احتیاط، بیدارمغزی، ہوشیاری، توجہ، دھیان، خبرداری، چوکسی

چَوکَسی رَکھنا

ہوشیار رہنا، خبر دار رہنا، نگرانی کرنا، دیکھ بھال کرنا

بَھگَت جی چَوکَس

(دلاّلی) دلالوں کا کنایۃً (نفع میں) ۳ (آنہ) کھانے کے واسطے.

چاروں چُول چَوکَس

ہر طرف سے ہوشیار، چوکَنّا، نہایت ہوشیاری سے، سوجھ بوجھ کے ساتھ

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکَس رہْنا کے معانیدیکھیے

چَوکَس رہْنا

chaukas rahnaaचौकस रहना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: چَوکَنّا ہونا

چَوکَس رہْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • چوکنا رہنا، ہوشیار رہنا

English meaning of chaukas rahnaa

Compound Verb

  • be watchful, be on one's guard

चौकस रहना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • सचेत रहना, सावधान रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکَس رہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکَس رہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone