تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَو کُھونٹا" کے متعقلہ نتائج

کُھونٹا

گھوڑے مویشی وغیرہ کو باندھنے کی بڑی میخ، نیز خیمے کی میخ

کُھونٹا بَنے بَیٹھے رَہنا

اپنی جگہ سے نہ ہلنا ، جمے بیٹھے رہنا .

کُھونٹا مَضْبُوط ہونا

سہارا قوی ہونا ، کسی زبردست ژخص کی پشت پناہی حاصل ہونا ، پشت پر کسی بڑی شخصیت کا ہونا .

کُھونٹا تَکْڑا ہونا

رک : کھون٘ٹا مضبوط ہونا جو زیاہد مستعمل ہے ، سہارا پختہ ہونا .

کُھونٹا سا

میخ کی مانند سیدھا اور مضبوط گڑا ہوا .

کُھونٹا گاڑ

(چابک داری) گھوڑے کی اگلی ٹان٘گوں کے گھٹنے کے اوپر کی بھونری جس کا مُن٘ھ گھوڑے کے سم کی طرف ہو ، اسے مبارک خیال کیا جاتا ہے .

کُھونٹا اُکھاڑ

گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کُھونٹا اُوکھاڑ

گھوڑے کی اگلی ٹانگوں کے گُھٹنے کے اوبر کی بھونری جس کا مُن٘ھ سوار کی طرف ہو(اسے منحوس خیال کیا جاتا ہے).

کُھونٹا سا گَڑْنا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کُھونٹا سا گَڑ جانا

رک : کھون٘ٹا سا بیٹھ جانا ، جم کر بیٹھ جانا ، مستکم ہو جانا .

کُھونٹا گاڑْ کَر بَیٹْھنا

رک : کھونٹا سا بیٹھ جانا .

کُھونٹا سا بَیٹْھ جانا

مضبوطی کے ساتھ قائم ہو جانا ، مستحکم ہو جانا ؛ جم جانا ، خوب جم کے بیٹھنا .

چَو کُھونٹا

چارگوشہ، مربع، مکعب، مستطیل

سَمْجھو نَہ بُوجھو کُھونٹا لے جُوجھو

ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو عقل نہیں رکھتا اور یوں ہی لڑتا ہے

چَکّی کا کُھونٹا

چکّی چلانے کا ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَو کُھونٹا کے معانیدیکھیے

چَو کُھونٹا

chaukhuu.nTaaचौखूँटा

اصل: ہندی

چَو کُھونٹا کے اردو معانی

صفت

  • چارگوشہ، مربع، مکعب، مستطیل

English meaning of chaukhuu.nTaa

Adjective

  • quadrangular

चौखूँटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसमें चार कोने हों, चौकोर, चतुष्कोण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَو کُھونٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَو کُھونٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone