تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھان بِین" کے متعقلہ نتائج

تَفْتِیش

حاکم یا افسر مجاز کی طرف سے دی گئی ہدایت کے مطابق چھان بین

تَفْتِیشی

تفتیش سے منسوب، تحقیق سے متعلق

تَفْتِیش و تَحقِیق

تَفْتِیشِ جَرائِم

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

تَک٘مِیلِ تَفْتِیش

(قانون) مقدمے کے ہر پہلو کی دریافت کرنا ، کوئی معاملہ متعلقہ مقدمہ بغیر دریافت کے نہ چھوڑنا

حاجَتِ تَفْتِیش

دریافت کی ضرورت

تَحْقِیق تَفْتِیش کا فَرْق

۔تحقیق سے وہ عمل مراد ہے جس میں غور فکر کے ساتھ کوئی معاملہ دریافت کرکے فیصل کیا جائے۔ تفتیش صرف ابتدائی پوٗچھ گچھ کا نام ہے۔ اسی وجہ سے جو پوٗچھ گچھ پولس کرتی ہے اُس کو تفتیش کہتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں چھان بِین کے معانیدیکھیے

چھان بِین

chhaan-biinछान-बीन

اصل: ہندی

وزن : 2121

چھان بِین کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حقیقت اور اصل معلوم کرنے کے لیے تجسس و تحقیق، دریافت، کھوج، تلاش

English meaning of chhaan-biin

Noun, Feminine

  • interrogation, finding, discovery

छान-बीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुसंधान, जाँच-पड़ताल, तलाश, गहरी खोज, छानने या बीनने की क्रिया या भाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھان بِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھان بِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone