تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھلْیا" کے متعقلہ نتائج

چال باز

چالاک، دھوکے بازی کرنے والا، ہوشیار

چال بازی

چال باز کا اسم کیفیت، چالاکی، ہوشیاری، شاطرانہ، شرارت

چال بازی کَرْنا

فریب دینا، دھوکا دینا

چَھل باز

دھوکا دینے والا ، فریبی ، چھلیا.

چِلَّہ باز

بہت زیادہ وظیفہ پڑھنے والا ، چلّہ کھینچے وال وہ شخص جو چلہ کھین٘چے کے لئے گوشہ نشین ہوجائے ؛ رک : چلہ نشین ہوجائے ؛ رک ؛ چلہ نشین.

چَھلّے بازی

چھلے بازی ایک خاص کھیل کا نام ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھلْیا کے معانیدیکھیے

چَھلْیا

chhalyaaछल्या

نیز - چَھلِیا

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَھلْیا کے اردو معانی

صفت

  • چھلنے والا، دھوکا دینے والا، دھوکے باز، جعل ساز، دمباز، شعبدہ باز، دغا باز، فریبی ، مکار، بے ایمان، جل باز

छल्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दूसरों को छलने वाला, छल करनेवाला छली, कपटी, प्रपंची, धोखेबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone