تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھن چَھن کَر" کے متعقلہ نتائج

چَھن چَھن

روپے، گھن٘گرو، زیور، قہقہہ اور لوہے کی زنجیر کی آواز، کسی مائع کے قطروں کی آواز

چَھن چَھن کَر

چھننے کے بعد.

چَھن چَھنَن

رک : چھن چھن.

چَھن چَھن چھان

چھن چھن.

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

چَھن سے

چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

چَھن کَر

رک : چھن چھن کر.

پَری چَھن

رک : پری بند معنی نمبر ۱.

چَھنا چَھن

۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

کَپَّڑ چَھن

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

دِل چَھن جانا

دل کا بہت زخم خوردہ ہونا .

مَضْمُون چَھن جانا

محنت اور کوشش سے کسی مضمون کا اچھا ہو جانا

کَلیجا چَھن جانا

۔(عو) (کنایۃً) ناگوار ہونا طعن وتشنیعبکا ۔؎

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھن چَھن کَر کے معانیدیکھیے

چَھن چَھن کَر

chhan-chhan karछन-छन कर

Roman

چَھن چَھن کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • چھننے کے بعد.

Urdu meaning of chhan-chhan kar

Roman

  • chhinne ke baad

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَھن چَھن

روپے، گھن٘گرو، زیور، قہقہہ اور لوہے کی زنجیر کی آواز، کسی مائع کے قطروں کی آواز

چَھن چَھن کَر

چھننے کے بعد.

چَھن چَھنَن

رک : چھن چھن.

چَھن چَھن چھان

چھن چھن.

چَھن

چھوٹے چھوٹے کن٘کر، بجری یا سن٘گ ریزہ جو اناج وغیرہ میں سے نکلے

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

چَھن سے

چھن کی آواز کے ساتھ، اچانک

چَھن کَر

رک : چھن چھن کر.

پَری چَھن

رک : پری بند معنی نمبر ۱.

چَھنا چَھن

۱. رک : چھن چھن ، روپے پیسے کی جھنکار.

مور چَھن

(موسیقی) ایک سُر کو دوسرے سُر تک درجہ بدرجہ چڑھانے اور اُتارنے کے لئے تین درجوں میں سے ایک مثلاً کھرج کو اگر رکعب تک کھینچیں، اوّل درجہ اصلی سُر ہے، دوسرا اس سے زیادہ اور تیسرا درجہ دوسرے سے زیادہ ہوکر آخر کو اصلی رکھب کا سُر آجائے گا تو یہ اُتار چڑھاؤ مورچھن کہلائے گا، سروں کی سلسلہ وار آروہی

کَپَّڑ چَھن

غیر محسوس ، جسے چھونہ سکیں یا ادراک نہ کر سکیں (سفوف) گہرا ، عمیق (مشورہ) .

دِل چَھن جانا

دل کا بہت زخم خوردہ ہونا .

مَضْمُون چَھن جانا

محنت اور کوشش سے کسی مضمون کا اچھا ہو جانا

کَلیجا چَھن جانا

۔(عو) (کنایۃً) ناگوار ہونا طعن وتشنیعبکا ۔؎

رام رام تو کَہو مَن میرے ، پاپ کَٹیں گے چَھن میں تیرے

اے میرے دل خدا کا نام تو لے تیرے سارے گناہ پل بھر میں بخشے جائیں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھن چَھن کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھن چَھن کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone