تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھڑکاو" کے متعقلہ نتائج

آبْ پاشی

پودوں یا کھیتوں کی سینچائی، کھیتوں کی سیرابی

آبْ پاشی کی

دھوکا دیا

آب پاشی ہونا

کھیتوں میں پانی دینا

آب پاشی کَرنا

آب پاشی کرنا، سینچائی کرنا، سینچنا

آبْ پاشِیدَہ

پانی میں حل کیا ہوا (نمک وغیرہ).

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

نَہر کی آب پاشی

(کاشت کاری) نہروں کے ذریعے کھیتوں میں پانی دینا

وَزِیرِ آب پاشی

محکمۂ آبپاشی

سینچائی کا محکمہ

خود رَواں آب پاشی

(معاشیات) جہاں آبیاشی کا پانی ایسے لیول پر واقع ہو کہ وہ قوتِ جاذیہ سے زمین پر لے جایا جاتا ہو یعنی وہ خود ہی رواں ہو جاتا ہو تو اس کو خود رواں آبیاشی کہتے ہیں.

شَرْحِ آبْپاشِی

نہر کے پانی کے محصول کا نرخ، آبیانہ

نِظامِ آب پاشی

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھڑکاو کے معانیدیکھیے

چِھڑکاو

chhi.Dkaavछिड़काव

وزن : 221

موضوعات: زراعت

چِھڑکاو کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پانی بہانے یا ہلکی دھار سے ڈالنے کا عمل، پانی کا چھینٹا لگانے کا عمل، آب پاشی
  • رہائش گاہوں، درختوں، کھیتوں، وغیرہ میں یا کیڑے مارنے کے لیے سیال دوائیں برسانے کا عمل

English meaning of chhi.Dkaav

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

छिड़काव के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल या कोई तरल पदार्थ छिड़कने की क्रिया या भाव
  • छिड़कने की क्रिया या भाव, पानी बहाने हलकी धार से डालने की क्रिया, पानी का छींटा लगाने की क्रिया, आबपाशी
  • सिंचाई, पानी डाल कर ज़मीन गीला करना
  • रिहायश गाहों, दरख़्तों, खेतों, वग़ैरा में या कीड़े मारने के लिए स्याल दवाएं बरसाने का अमल

چِھڑکاو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھڑکاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھڑکاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone