تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹی جوڑ" کے متعقلہ نتائج

صِلَہ

۱. انعام ، عطا ، بخشش ؛ عوض ، بدلہ.

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ پانا

اجر حاصل ہونا ، عوض پانا ، بدلہ ملنا.

صِلَہ دِہی

صلہ دینا ، بدلہ چکانا.

صِلَہ مِلْنا

حسنِ خدمت یا کارگزاری کا انعام ملنا ، معاوضہ ملنا.

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

صِلَہ چاہَنا

کسی کام کا عوض چاہنا.

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

صِلَہ چُکانا

بدلہ دینا ، عوض دینا.

صِلَہ مانگْنا

صلہ چاہنا ، بدلہ مانگنا ، اجر چاہنا.

صِلَۂ فِعْل

(نحو) وہ کلمہ جو فعل ، صفت یا دوسرے صلۂ فعل کے معنی کی تفصیل کرتا ہے.

صِلَہ رَحِمی

خاندان والوں سے نیکی کا برتاؤ کرنا۔

صِلَۂ اَرْحام

رک : صلۂ رحم.

مِحْنَت کا صِلَہ مِلْنا

کوشش و تگ و دو کا معاوضہ یا اُجرت مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی جوڑ کے معانیدیکھیے

چھوٹی جوڑ

chhoTii-jo.Dछोटी-जोड़

وزن : 2221

چھوٹی جوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمزور حریف یا فربق ؛ ادنیٰ مد مقابل، کم مرتبہ یا کم حیثیت حریف.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹی جوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹی جوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone