تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیز بَست" کے متعقلہ نتائج

بَسْط

فراخی، کشادگی، پھیلاو، وسعت

بَسْطی

بسط (رک) سے منسوب.

بَسْطِ حُرُوف

(خوشنویسی) ابجد کے چند مفرد حرفوں کی مرکب شکل میں بطور لفظ تحریر ، ابجد کے حروف کی گروہ بندی کرکے مرکب شکل میں بطور کلمہ لکھی ہوئی صورت.

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

قَبْض و بَسْط

(تصوف) دل کا خدا کی یاد کی طرف کبھی متوجہ ہونا اور کبھی نہ ہونا

شَرْحْ و بَسْط

توضیح اور تفصیل،

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیز بَست کے معانیدیکھیے

چِیز بَست

chiiz-bastचीज़-बस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

مادہ: چِیز

چِیز بَست کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اسباب، اثاثہ، سامان

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِیز‌ بَسْط

رک : چیز بست.

English meaning of chiiz-bast

Noun, Feminine

  • goods, chattels, bag and baggage

चीज़-बस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संपत्ति, धन-दौलत, सामान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیز بَست)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیز بَست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone