تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکْنا" کے متعقلہ نتائج

فَرْبَہ

موٹا، لحیم شحیم، جسیم، پر گوشت

فَرْبَہ پَن

موٹاپا ، فربہی ، دباذت.

فَرْبَہ جِسم

موٹا بدن، بھرا ہوا جسم

فَرْبَہ چُونا

وہ چونا جس میں میل بہت کم ہوتا ہے.

فَرْبَہ اَنْدام

موٹے جسم کا حامل، جسیم، پَھپَس

اَلفَرْبَہ خواہ مخَواہ مَرْد آدْمی

لمبا تگڑا آدمی دیکھنے میں تو ہمت والا معلوم ہی پڑتا ہے پھر چاہے وہ ویسا ہو یا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکْنا کے معانیدیکھیے

چِکْنا

chiknaaचिकना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چِکْنا کے اردو معانی

صفت

  • ۱. جس میں تیل یا چکنائی وغیرہ زیادہ ہو، روغنی، تیلیا ؛مرغْن.
  • ۲. موٹا، فربہ، چربی دار.
  • ۳. پھسلواں؛ وارنش کیا ہوا، روغن سے چمکایا ہوا، چمکیلا.
  • ۴. صاف، ستھرا؛ ہموار، یکساں (کھردرے کی ضد) .
  • ۵. خوبصورت؛ بارونق؛ تروتازہ، اچھا.
  • ۶. بے غیرت، بے حیا؛ چرب زبان، میٹھا بولنے والا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chiknaa

Adjective

Noun

  • to be finished, to be exhausted, to be settled, to be adjudicated, to be adjusted

चिकना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका ऊपरी तल जरा भी ऊबड़-खाबड़ या खुरदरा न हो, बल्कि इतना समतल हो कि उँगली या हाथ फेरने से कहीं उभार न जान पड़े। जैसे-चिकना पत्थर, चिकनी लकड़ी
  • जिसका ऊपरी तल बहत ही कोमल और बिलकुल सम हो, जिस पर पैर या हाथ बिना किसी बाधा या रुकावट के आगे बढ़ता या फिसलता जाय, जैसे-चिकनी जमीन, चिकनी मलमल
  • तैलीय, स्निग्ध, घी या तेल लगा या मिला हुआ
  • जो छूने पर खुरदरा न लगे
  • जिसपर कोई फिसल सकता हो; फिसलन-भरा
  • जिसका ऊपरी तल रगड़कर समतल या रंदा किया गया हो
  • जिसका व्यवहार बनावटी हो, ख़ुशामदी, चाटुकार
  • स्वस्थ, मोटा-ताज़ा

چِکْنا کے مترادفات

چِکْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone