تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِکنی ڈلی" کے متعقلہ نتائج

ڈَلی

کسی ٹھوس چیز کا چھوٹا ٹُکڑا، ٹِکیہ، بٹّی

ڈَلی کاٹْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی بَندْھنا

جم جانا ؛ سِمٹ جانا ؛ دانہ بننا.

ڈَلی کَتَرْنا

چھالیا کاٹنا

ڈَلی ڈَلی کو تَرَسْنا

محتاج ہونا، انتہائی مُفلس ہونا

جَہاز ڈَلی

گول اور بڑی ڈالی ، عمدہ قسم کی بڑی چھالیا.

کَلیجَہ پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

کَلیجا پِیپ کی ڈَلی ہونا

کلیجا پیپ ہونا .

مِصْری کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا

نَمَک کی ڈَلی

رک : نمک کا ڈھیلا ۔

قَنْد کی ڈَلی

مصری کا ٹکڑا، کسی مٹھائی کا ٹکڑا، کسی منجمد چیز کا ایک ٹکڑا.

گِنی ڈَلی نَپا شورْبا

رک : گِنی بوٹی الخ

چَھیلا پِھرے گَلی گَلی، جیب میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی

پاس کچھ بھی نہیں شیخی اور نمود بہت ہو تو کہتے ہیں.

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

جیب میں نَہِیں کَھل کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

کِیسَہ میں نَہِیں کَھلی کی ڈَلی ، بانکا چھیلا پِھرے گَلی گَلی

مفلسی میں اِترانے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِکنی ڈلی کے معانیدیکھیے

چِکنی ڈلی

chiknii-Daliiचिकनी-डली

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

مادہ: چِکْنی

چِکنی ڈلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک طرح کی چپٹی چکنی دودھ میں ابالی ہوئی چھالیہ، سیاہ سپاری جو شاہان اودھ کے زمانے سے پان کے لوازمات میں شامل ہے، لکھنؤ کی بطور خاص مشہور تھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chiknii-Dalii

Noun, Feminine

  • areca betel nut saturated with milk

चिकनी-डली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूध में उबाली हुई एक प्रकार की सुपारी, काली सुपारी, जो अवध के बादशाहों के समय से पान का हिस्सा रही है जो लखनऊ के संदर्भ में विशेष रूप से प्रसिद्ध थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِکنی ڈلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِکنی ڈلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words