تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِلْوَن" کے متعقلہ نتائج

چِلْمَن

بانس کی تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک

چِلْمَن ساز

چلمن بنانے والا کاری گر

چِلْمَن چھوڑْنا

چلمن کا پردہ ڈالنا

چِلْمیں بَھرْنا بَھرْوانا

چلمیں بھرنا (رک) کا تعدیہ ، خدمت کرانا .

چِلْمیں بَھرْنا

چلمیں بھرنا

چِلْمیں بَھرْتا ہے

اس کے سامنے حقیر ہے

چَلائِمان

چلتا ہوا ، متحرک ، رک : چلایمان .

بَدّھی دار چِلْمَن

وہ چلمن جس کا درمیانی حصہ رن٘گین ہو

تَرا دار چِلْمَن

چھلکے دار تیلی کی چلمن

پَٹْری کی چِلْمَن

چپٹی تیلیوں کی بنی ہوئی چق

چِلْموں پَر آگ رَکْھنا

چلمیں بھرنا

چال میں آنا

فریب یا دھوکے میں آنا، دام میں آ جانا

چَھل میں آنا

دھوکہ کھانا، مکر و فریب میں آنا

چُلُّو میں اُلَّو ہونا

تھوڑی سی تیزو تند چیز پینے سے مدہوش ہوجانا (عام طور پر شراب یا کسی نشہ کی تندی کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں) .

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں آتا

چھوٹے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

چُلُّو میں اُلُّو اور لوٹے میں گُڑگَپ

تھوڑے نشہ میں آدمی مخمور اور زیادہ میں بالکل مدہوش اور چکنا چور ہو جاتا ہے

بیٹِیوں والا گَھر اور چِلْموں والا چُولھا کَبھی پَنَپْتا نَہِیں

جس گھر میں بہت سی بیٹیاں ہوں اس کے مصارف بہت زیادہ ہوتے ہیں جو عموماً خوشحال نہیں ہونے دیتے جس طرح وہ چولھا جس سے بار بار حقے کی چلمیں بھری جائیں پوری آنْچ نہیں دینے پاتا.

چُلُّو میں سَمَندَر نَہیں سَماتا

چھوئے ظرف والے سے بڑا کام نہیں ہوسکتا

اولوں کا مارا کھیت ، باقی کا مارا گاںو ، چِلْمَوں کا مارا چُولھا نَہِیں پَنَپْتا

یہ تینوں برباد ہو جاتے ہیں اور اپنی حالت پر برقرار نہیں رہتے

باقی کا مارا گانْو ، چِلموں کا مارا چُولھا اور اولوں کا مارا کھیت پَنَپْتا ہی نَہِیں

جس گانْو کے لوگوں پر لگان باقی رہ جائے یا جس چولھے سے بار بار آگ نکالی جائے یا جس کھیت پر اولے پڑ جا ئیں وہ کبھی اچھی حالت میں نہیں رہتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چِلْوَن کے معانیدیکھیے

چِلْوَن

chilvanचिलवन

وزن : 22

دیکھیے: چِلْمَن

موضوعات: کاشتکاری

چِلْوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے، ایک طرح کی چق، چک
  • (کاشت کاری) سوراخ دار چھاج جو کھلیان برسانے کے موقع پر ہوا دنیے کو استعمال کیا جاتا ہے، جھپکا
  • حق، جعفری، بان٘س کا جال جو دریا کے بیچ میں مچھلیاں پکڑنے کا لگاتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chilvan

  • go, proceed, conduct, walk, move

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِلْوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِلْوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone