تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِرْکی بِلّا" کے متعقلہ نتائج

چَمّورانی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِرْکی بِلّا کے معانیدیکھیے

چِرْکی بِلّا

chirkii-billaaचिर्की-बिल्ला

دیکھیے: چَمّورانی

چِرْکی بِلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

English meaning of chirkii-billaa

Noun, Masculine

  • children's game like hop, skip and jump

चिर्की-बिल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मैदानी क्षेत्र में एक स्थान में चार या आठ ख़ाने बना कर खेला जाता है खिलाड़ी उसके पहले ख़ाने में पत्थर या ठीकरे का गत्ता डालता है और फिर उचक कर उस ख़ाने में जाकर एक टाँग से खड़ा हो कर गत्ते को पैर से मार कर ख़ाने के बाहर लाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِرْکی بِلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِرْکی بِلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone