تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوب چِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چوب چِینی کے معانیدیکھیے
چوب چِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- چین میں پایا جانے والا ایک پہاڑی درخت کی جڑ جو بطور دوا استعمال کی جاتی ہے (ڈالیاں پتلی، پتے لمبے اور پتلے ہوتے ہیں جڑ کا رن٘گ سرخ یا گلابی ہوتا ہے تازہ جڑ کے رس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے سوکھ جاتی ہے تو مٹھاس کم ہوجاتی ہے)
English meaning of chob-chiinii
Noun, Feminine, Singular
- plant root having a sweet taste, used as a medicine, rootstock of Smilax china
चोब-चीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- चीन देश की एक लकड़ी जो दवा के काम आती है। लाल रंग की तथा अत्यन्त रक्त-शोधक होती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چوب چِینی)
چوب چِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔