تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُلْبُلا" کے متعقلہ نتائج

اَٹکھیلی

اٹھلائی ہوئی حالت

اَٹکھیلی سے چَلنا

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اَٹکھیلی کی چال

اترا کر چلنا، اٹھلانا، ناز و انداز دکھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُلْبُلا کے معانیدیکھیے

چُلْبُلا

chulbulaaचुलबुला

اصل: ہندی

وزن : 212

چُلْبُلا کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کے ہاتھ پاؤں چلتے رہیں اور ایک حالت پر قرار نہ پکڑیں، طبعاً مضطرب، لگاتار متحرک، نچلا نہ بیٹھنے والا، بے قرار، بے چین
  • شوخ، چنچل، شرارتی
  • چالاک، ہوشیار، بدتمیز

شعر

English meaning of chulbulaa

चुलबुला के हिंदी अर्थ

विशेषण

چُلْبُلا کے قافیہ الفاظ

چُلْبُلا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُلْبُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُلْبُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone