تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوتِیا پَنْتھی" کے متعقلہ نتائج

چُوتِیا

احمق، بیوقوف، گاؤدی

چُوتِیا شَہید

(بازاری) وہ شخص جو جنسی تعلقات کے نتیجہ میں مرنے کے قریب ہو جائے،

چُوتِیا پَن

بیوقوفی، حماقت

چُوتِیا داس

احمق، بیوقوف، گاؤدی

چُوتِیا پَنا

بیوقوفی، حماقت

چُوتِیا بَننا

چوتیا بنانا کا لازم

چُوتِیا چَکَّر

چوتیاپنا، بے وقوفی، احمق پن، نادانی، چوتیا پنتھی

چُوتِیا پَنْتی

چُوتِیا پَٹِیت

چوتیا ، بے مغز ، گاؤدی ، بان٘ڈی باز ، انتہائی کم عقل

چُوتِیا بَنانا

(بازاری) احمق بنانا، بے و قوف بنانا، ہنسی اڑانا

چُوتِیا پَنْتھی

چوتیاپنا، بے وقوفی، احمق پن، نادانی

چُوتِیا مَر گَئے، اَولاد چھوڑ گَئے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو کام خراب کرے یعنی آپ جیسا بیوقوف ہم نے نہیں دیکھا

آدْمی ہو یا چُوتِیا

بہت پھرنے والے اور رات دن گھومنے والے کے لیے مستعمل

لَنْدَنی چُوتِیا

بہت بڑا بیوقوف .

شِکاری شِکار کَریں چُوتِیا ساتھ پِھریں

اس کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ خواہ مخواہ مارا مارا پھرتا ہے ، جب کام والے لوگوں کے ساتھ بیکار لوگ اپنا وقت خراب کرنے کے لیے ساتھ ہو لیتے ہیں تو ایسے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوتِیا پَنْتھی کے معانیدیکھیے

چُوتِیا پَنْتھی

chuutiyaa-panthiiचूतिया-पंथी

اصل: ہندی

وزن : 21222

چُوتِیا پَنْتھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوتیاپنا، بے وقوفی، احمق پن، نادانی

English meaning of chuutiyaa-panthii

Noun, Feminine

  • stupidity, foolishness, folly, absurdity, silliness, idiocy

चूतिया-पंथी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेवक़ूफ़ी, मूर्खता, बुद्धूपन, चूतियापना, नादानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوتِیا پَنْتھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوتِیا پَنْتھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone