تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹی دَل" کے متعقلہ نتائج

غول

بھیڑ، مجمع، اژدحام

گول سا

مخروطی، مستدیر، گول، مدور

گول بات

وہ بات جو سمجھ میں نہ آئے مشکوک اور پیچیدار بات

گول باگ

(زین سازی) چھوٹی لگام جو من٘ھ زور گھوڑے کے دہانے میں باندھ کر کمر کے ساز یعنی بنگلے کی کڑی میں ڈال دی جاتی ہے، اس کی وجہ سے گھوڑا ٹھوکر کھانے اور زمین کی طرف من٘ھ مارنے سے بچا رہتا ہے.

گول مال

گولائی لیے ہوئے ، مدور ، گول مٹول.

گول ڈاٹ

(معماری) نصف دائرے کی شکل کی ڈاٹ جس کو اصطلاحاً گول ڈاٹ کہتے ہیں ، ادھے کی ڈاٹ.

گُول

۔(ف) رنگ۔ طرز۔ روش۔ مرکبات میں مستعمل ہے جیسے گندُم گوٗں۔ نیلگوں۔ گُون۔ (ھ) مونث۔ ۱۔ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائی بناتے ہیں۔ ۲۔تھیلا جو ٹاٹ وغیرہ سے بناتے اور جس میں بیشتر غلّہ وغیرہ بھر کر گدھوں یا بیل پر لادتے ہیں۔ گوْں ۔(ھ۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔پسند۔ ۲۔مطلب۔

گول گول

۱. مدور ، گول

گول شاخ

بھری ہوئی ٹہنی، جو کسی جانب دبی ہوئی نہ، سڈول گدا

گول ٹوپی

پٹاری نُما ٹوپی جس کی باڑ کھڑی اور چندوا گول ہوتا ہے

گول کَدُّو

میٹھا گھیا ، ایک ترکاری.

گول آنا

مویشی کے ریوڑ کا دریا یا پہاڑ کی طرف چرائی کے بعد واپس آنا

گول دُودا

کیچوا یا خاص طور پر کیچوے نما کوئی جان دار جو نقاریہ جان داروں کی انتڑیوں سے چپٹا رہتا ہے، پیٹ کا کیڑا ، جسم کے اندر رہنے والا باریک کیڑا.

گول اَنْداز

رک : گولہ ان٘داز.

غول کا غول

تمام مجمع ، گروہ کے گروہ ، جھنڈ ، ٹولیاں ؛ (مجازاً)، سارے.

گول کَٹا

دندانے دار، جس کے داندنے گول ہوں

گول رُوپ

گول ، گول شکل کا ، مدور

گول ناکا

(سوئی سازی) سوئی میں تاگا ڈالنے کا گول نقطے کی مانند سُوراخ ، کٹواں ناکا یا چرواں ناکا کے مقابل جو لمبا سوراخ ہوتا ہے.

گول ہونا

چُپ سادھ لینا ، ٹال جانا، خاموش ہو جانا.

گول گَپّا

چھوٹی پھولی خستہ پوری جو سونٹھ زیرے کے پانی کے ساتھ کھائی جاتی ہے، پانی پوری، سونٹھ کے بتاشے

گول میز

مدوّر میز، مستدبر میز، وہ میز جس کے اوپر کا تختہ گول ہو خصوصاً وہ داستانی میز جو گول شکل کی بنائی گئی تھی تاکہ فرقِ مراتب باقی نہ رہے، وہ گول میز جس کے چاروں طرف بیٹھ کر کچھ جماعتوں یا ملکوں کے رہنما کسی اہم موضوع پر بات کریں

گول جانا

مویشی کے غول کا چرائی کے لیے دوسری جگہ جانا

غول بَنْدی

رک : غول باندھنا ، بھیڑ لگانا.

گول چَلا

گولا انداز، گولا چلانے والا، توپ چلانے ولا.

گول چَلی

نجّاری کور کا رندہ ، لکڑی کا کنارا گول کرنے اور سطح پر دھاریاں ڈالنے کا رندہ.

غُول

ایک قسم کا جن جو آدمیوں کو راستہ بھلاتا اور جس صورت کا چاہتا بن کر ڈرا دیتا اور ہلاک کر دیتا ہے، دیو بیابانی، چھلاوا، اگیا بیتال، بھوت، دیو، پریت

غَوْل

اچانک پکڑ لینا، اچانک اور غیر متوقع طور پر حملہ کرنا اور برباد کرنا

گول ٹَھپَّہ

(آہن گری) آہن گر کا ایک اوزار جو گول شکلوں کو درست کرنے اور گول باریوں کو سیدھا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

گول گول بات

ایسی بات جس کے کئی پہلو ہوں ، مبہم بات ، پہلودار بات.

گول گرارہ

کوئیں کا گول چرخ

گول اَنْدازی

رک : گولا اندازی، توپ چلانا ؛ (مجازاً) گپ اڑانا.

گول اَشْرَفی

عہدِ اکبری کا ایک گول سکّہ جس کا وزن ۱۱ ماشے کا ہوتا تھا اور اس کی قیمت نو روپے ہوتی تھی

گول کَرنا

(کسی بات یا چیز کو) موقوف یا ملتوی کرنا، ٹال دینا، کسی بات کو ٹالنے کے لیے خاموش اختیار کر لینا

گول مول

موٹا تازہ اور ٹھنگنا آدمی

گول رَہنا

خاموش رہنا، چُپ رہنا.

گول دَرِیچی

جانوروں میں بیرونی کان کی چھوٹی گول درز.

گولائی

گول ہونے کی حالت، کسی چیز کا گول ہونا

گول نقشہ

آفتابی چہرہ، طباقی چہرہ، چوڑا چکلا منہ

گولی

(مٹّی، پتّھر، کاغذ وغیرہ کی) کوئی چھوٹی چیز

گولا

مدوّر بڑی گولی جو توپ میں رکھ کر مارتے ہیں.

گول کھیت

مدور سطح ، کُروی سطح

غول پَسَنْدی

جھنڈ یا گروہ بنا کر رہنا ، مل جُل کر رہنا.

گول بَدن

پُرگوشت، بھرا ہوا جسم، جسم جو مٹاپے کی وجہ سے گول ہو

غولی

غول (رک) سے منسوب ، جماعت ، ٹولی یا گلّہ کے ساتھ رہنے والا، مل جل کر رہنے والا.

غول کے غول

تمام مجمع، گروہ کے گروہ، جھنڈ، ٹولیاں

گول مُنھ

آفتابی چہرہ، ماہتابی چہرہ، جو خوبصورتی میں شمار کیا جاتا ہے، لمبے یا کتابی چہرے کے مقابل

غول باندْھنا

مجمع کرنا ، ٹولی بنانا ، جمگھٹا لگانا.

گول گَھر

گول خانہ، مجازاً: قید خانہ.

گول پَھل

تاڑ کا پھل

گول گول کَہْنا

گُھما پھرا کر بات کرنا، صاف صاف نہ کہنا

گولیاں

گولی کی جمع، دوا وغیرہ کی چھوٹی گولی، تراکیب میں مستعمل

گول کمرہ

ملاقات کا کمرہ، ڈرائنگ روم

گول نُقْطَہ

گول نشان جو بطور علامت فُل اسٹاپ کے لیے استعمال ہوتا ہے صفر کا نشان (چو کور نقطے کے مقابل).

گول رَوزَن

گول سُوراخ یا چھید.

گول گول رَکْھنا

کسی بات کا مبہم رکھنا ، خفیہ رکھنا

گول مول جَواب

۔پیچیدہ جواب۔ مبہم جواب۔ (ایامی) جس طرح ہر بات کا گول مول جواب دینے کی عادت نواب صاحب کی ہے۔ میں بھی ایسا ہی جواب دوں گا۔

غول دَرْ غول

گروہ در گروہ، جھنڈ کے جھنڈ، جھلڑ کے جھلڑ، گروہ کے گروہ، پرے کے پرے

گول سکھر

مخروط مستدیر

گول مَٹول

چھوٹے قد کا، مدور

گول مِرْچ

سیاہ مرچ، سفید مرچ، دکنی مرچ، کالی مِرْچ

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹی دَل کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹی دَل

chyuu.nTii-dalच्यूँटी-दल

اصل: سنسکرت

وزن : 1222

چِیُوْنٹی دَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیون٘ٹیوں کی فوج، مجمع، بھیڑ، کسی فارغ البال شخص کا ایسا سامان کرنا کہ جس کا انجام بربادی ہو

English meaning of chyuu.nTii-dal

Noun, Masculine

  • group of ants, crowd

च्यूँटी-दल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • च्यूँटियों की फ़ौज, मजमा, भीड़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹی دَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹی دَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone