تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داد گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داد گَر کے معانیدیکھیے
داد گَر کے اردو معانی
صفت
- انصاف کرنے والا (شخص یا بادشاہ وغیرہ)
- (اللہ تعالیٰ کی صفت) مُنصف، عادل
شعر
وہ جانے اور اس کی رضا جو پسند ہو
سب کام سونپتا ہوں اسی داد گر کو میں
اب پھر ہمارا اس کا محشر میں ماجرا ہے
دیکھیں تو اس جگہ کیا انصاف داد گر ہے
داد کر اے داد گر عشاق کش
تیرے آگے تجھ سے فریادی ہیں ہم
English meaning of daad-gar
दाद-गर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न्याय करने वाला, मुंसिफ़
- (ईश्वर की विशेषता)
داد گَر کے مترادفات
داد گَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داد گَر)
داد گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔