تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دادا" کے متعقلہ نتائج

پِِدَر

باپ، والد

اردو، انگلش اور ہندی میں دادا کے معانیدیکھیے

دادا

daadaaदादा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو تعظیماً

دادا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باپ کا باپ
  • جدِّ امجد، مُورثِ اعلیٰ
  • (تعظیماً) بڑی عُمر والا آدمی، بڑ صاحب، یا بڑے میاں کی جگہ
  • جِس شخص نے پالا اور پرورش کیا ہو وہ بھی بعض جگہ دادا کہلاتا ہے
  • بُورھی کنیز
  • (ہندو) باپ کی جگہ دادا کہتے ہیں
  • (ہندو) بڑا بھائی
  • (ہِندو) برہمن کے لیے کلمۂ خطاب (عموماً جاٹوں، حجّام، میراثی اور گوجروں میں مستعمل)
  • گُرُو، اُستاد
  • بد معاشوں اور غُنڈوں کا سردار
  • (بطور صِفت) بعض ترکیبوں میں جُزوِ اوّل کے طور پر مُستعمل ہے اور موقع و محل کے لحاظ سے معنی دیتا ہے جیسے: دادا پیر یعنی پِیر کا پِیر، دادا اُستاد یعنی اُستاد کا اُستاد

شعر

English meaning of daadaa

Noun, Masculine

  • paternal grandfather
  • old man
  • a person who intimidates or extorts money from others, bully, chief of hoodlums or gangsters
  • bad character, hooligan, miscreant, tough
  • an elder brother

दादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पितामह, पिता का पिता, आजा, बड़ा भाई, बड़े बूढ़ों के लिये आदरसूचक संबोधन, बड़ी उम्र वाला आदमी, गुरूओं, गुरुजन, उस्ताद, बदमाशों और ग़ुंडों का सरदार, दबंग, गुंडा

دادا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دادا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دادا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone