اردو، انگلش اور ہندی میں داغ دار کے معانیدیکھیے
داغ دار کے اردو معانی
صفت
- جس پر دھبّے یا نِشان ہوں، نشان زدہ، داغی
- جس میں کُچھ کھوٹ یا بُرائی ہو، عیب دار
- زخمی، زخم خوردہ
- بدنام
شعر
ترے غرور کی عصمت دری پہ نادم ہوں
ترے لہو سے بھی دامن ہے داغ دار مرا
دل ہو گیا ہے غم سے ترے داغ دار خوب
پھولا ہے کیا ہی جوش سے یہ لالہ زار خوب
غم زمانہ جب نہ ہو غم وجود ڈھونڈ لوں
کہ اک زمین جاں جو ہے وہ داغ دار چاہئے
दाग़दार के हिंदी अर्थ
داغ دار کے مترادفات
داغ دار کے متضادات
داغ دار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داغ دار)
داغ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔