تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داعی اِلَی الْخَیر" کے متعقلہ نتائج

داعی

(کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل

داعِیِ حَق

(مجازاً) حضرتِ محمدؐ.

داعِیِ اِسْلام

اِسلام کی تبلیغ کرنے والا، اِسلام کا دعوے دار، اسلام کی دعوت دینے والا

داعِیِ دَولَت

دُعاگو، دُعا دینے والا ؛ دولت و شان و شوکت میں اِضافہ کی دُعا کرنے والا.

داعِیِ مُطْلَق

حقیقی مالک ، سردار، مُکمَل دعوے دار.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

داعی اِلَی الْخَیر

نیک کاموں کی طرف بُلانے والا، لوگوں کو خیر اور نیکی کی طرف بلانے والا، خیر اندیش

داعِیٔ اِلَی الْحَق

حق کی دعوت دینے والا ، نیکی کی طرف بُلانے والا ، حق کا علم بردار.

داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہنا

خود کو موت کے فرشتہ کے سُپرد کرنا، موت کو گلے لگانا، وفات پانا

داعی ہونا

دعوے دار ہونا ؛ لاحق ہونا.

ضَرُورَت داعی ہونا

حاجت پیش آنا، ضرورت پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داعی اِلَی الْخَیر کے معانیدیکھیے

داعی اِلَی الْخَیر

daa'ii-ilal-KHairदा'ई-इलल-ख़ैर

اصل: عربی

وزن : 121221

داعی اِلَی الْخَیر کے اردو معانی

 

  • نیک کاموں کی طرف بُلانے والا، لوگوں کو خیر اور نیکی کی طرف بلانے والا، خیر اندیش

English meaning of daa'ii-ilal-KHair

 

  • one who makes a call for a noble cause, one who calls people towards goodness and piety, well-wisher

दा'ई-इलल-ख़ैर के हिंदी अर्थ

 

  • नेक कामों की तरफ़ बुलाने वाला, जो लोगों को अच्छाई और पवित्रता की ओर बुलाता है, शुभ चिन्तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داعی اِلَی الْخَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

داعی اِلَی الْخَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone