تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈائن کو بھی داماد پیارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈائن کو بھی داماد پیارا کے معانیدیکھیے
ڈائن کو بھی داماد پیارا
Daa.in ko bhii daamaad pyaaraa•डाइन को भी दामाद प्यारा
نیز - ڈایَن کو بھی داماد پیارا
ضرب المثل
ڈائن کو بھی داماد پیارا کے اردو معانی
- بُری سے بُری عورت بھی اپنے داماد کی خاطر تواضع کرتی ہے
- اپنی بیٹی کی وجہ سے ڈائن کو بھی اپنا داماد پیارا ہوتا ہے، مطلب یہ ہے کہ ماں کو لڑکی بہت پیاری ہوتی ہے
डाइन को भी दामाद प्यारा के हिंदी अर्थ
- बुरी से बुरी महिला भी अपने दामाद की आवभगत करती है
- अपनी लड़की के कारण डायन को भी अपना दामाद प्यारा होता है, आशय यह कि माँ को लड़की बहुत प्यारी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈائن کو بھی داماد پیارا)
ڈائن کو بھی داماد پیارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔