تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرَہ" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرَہ کے معانیدیکھیے

دائِرَہ

daa.iraदाइरा

نیز - دایَرَہ

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: دَارَ

دائِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حلقہ، دور یا محیط
  • (اثر، تعلق، نظر، علم وغیرہ کے) حدود، احاطہ، میدان
  • (ہندسہ) وہ سطح مستوی جسے ایک خط منحنی اس طرح محیط کرے کہ اس سطح کے بیچ میں ایک نقطہ ہو اور اس نقطے سے جتنے خطوط محیط تک کھینچے جائیں وہ سب باہم برابر ہوں
  • (مجازاً) مرکز، مرکزی مقام
  • کسی حرف کا قوسی حصہ، دور
  • دف کی شکل کے ایک ساز کا نام جو ایک طرف سے کھلا ہوا ہوتا ہے، چنگ
  • درویشوں کا مسکن
  • خانقاہ، تکیہ
  • خاندان، کنبہ، برادری
  • چوپال، حلقہ، بیٹھک
  • (خوش نویسی) موازین کو خط محیط میں تہ بہ تہ لکھنے کا نام دائرہ ہے
  • حد
  • مقام
  • ایک باجے کا نام جو ایک رخ سے کھلا ہوا ہوتا ہے، ڈفلی، چنگ، دف
  • ہلاک ہونے والی، ختم ہونے والی
  • گھیرا، چکر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daa.ira

Noun, Masculine

दाइरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घेरा, चक्कर या गोल चक्कर
  • (प्रभाव, संबंध, नज़र, ज्ञान इत्यादि के)सीमाएँ, क्षेत्र, मैदान
  • (रेखागणित) वह समतल सतह जिसे एक ख़त्त-ए-मुनहनी इस तरह घेरे कि इस सतह के बीच में एक बिंदु हो और इस बिंदु से जितनी रेखाएँ घेरे तक खींची जाएँ वे सब परस्पर बराबर हों

    विशेष - ख़त्त-ए-मुनहनी= (रेखागणित) धनुष के आकर की रेखा, टेढ़ी लकीर

  • (लाक्षणिक) केंद्र, केंद्रीय स्थान
  • किसी अक्षर का धनुष के आकार का भाग, परिधि
  • तबले के आकार के एक वाद्य यंत्र का नाम जो एक ओर से खुला हुआ होता है, सितार की शैली का एक बाजा जो ऊपर की दिशा में टेढ़ा होता है
  • दरवेशों की कुटिया
  • मुसलमान फकीरों, सूफ़ियों, साधुओं, अथवा धर्म-प्रचारकों एवं धर्म-शिक्षकों के ठहरने या रहने का स्थान, फ़क़ीर का आवास स्थल
  • ख़ानदान, कुटुंब, रिश्तेदारी
  • चौपाल, मंडली, बैठक
  • (सुलेखन) मुवाज़ीन को ख़त्त-ए-मुहीत में परत दर परत लिखने का नाम दाइरा है

    विशेष - ख़त्त-ए-मुहीत= एक आवरण रेखा, एक रेखा जिससे कोई आकृति खींची जाती है

  • हद
  • वृत्त, चक्र, कुंडल, गोला, घेरा, क्षेत्र
  • एक बाजे का नाम जो एक ओर से खुला हुआ होता है, डफ़ली, चंग, दफ़
  • नष्ट होने वाली, ख़त्म होने वाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone