تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائِرَۃُ الْمَعارِف" کے متعقلہ نتائج

مَعارِف

(تصوف) علم الٰہی، قانون قدرت یا فطری اشیا کی واقفیت، معرفت ذات خداوندی کے مسائل

مَعارِف پَرْوَر

علم پھیلانے والا ، علم و فضل کی قدردانی کرنے والا ۔

مَعارِف پَرْوَری

علم و فضل کی قدر کرنے کا عمل ، علم پھیلانا ۔

مَعارِف نَوازی

رک : معارف پروری ، علم و فضل کی منزلت سے آگاہی ، علم و فضل کی قدر دانی ۔

مَعارِفِ حِکَمی

گہری واقفیت، علم و حکمت، دانائی، علمیت

مَعارِفِ نَفْس

(تصوف) نفسی کیفیات اور تزکیہء نفس کے مراحل و رموز سے واقفیت ۔

مَعارِفِ آفْرِینی

علم و فضل سے واقفیت، آگاہی، علم میں اضافہ کرنا، علم پھیلانا

مَعارِفِ عُمُومِیَہ

عمومی علوم کا شعبہ یا فیکلٹی ، تعلیمات عمومی ۔

مَعارِفِ شَناسی

علوم سے گہری واقفیت ، علم و فضل کے نکات کو جاننا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دائِرَۃُ الْمَعارِف کے معانیدیکھیے

دائِرَۃُ الْمَعارِف

daa.irat-ul-ma'aarifदाइरत-उल-म'आरिफ़

اصل: عربی

وزن : 2112122

دائِرَۃُ الْمَعارِف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ

English meaning of daa.irat-ul-ma'aarif

Noun, Masculine

  • encyclopaedia

दाइरत-उल-म'आरिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वकोश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائِرَۃُ الْمَعارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائِرَۃُ الْمَعارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone