تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاک ٹِکَٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈَاک

خط وغیرہ موصول اور روانہ کرنے کا نِظام

ڈَاکہ

وہ حملہ جو دوسرے کا مال و دولت چھیننے کے لیے کیا جائے، دھاوا، قزّاقی

ڈَاکن

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاک ٹِکَٹ کے معانیدیکھیے

ڈاک ٹِکَٹ

Daak-ticketडाक-टिकट

ڈاک ٹِکَٹ کے اردو معانی

انگریزی، ہندی - اسم، مذکر

  • وہ سرکاری چھپا ہوا کاغذ کا پرزہ جو ڈاک کا محصول ادا کرنے لے لیے خطوں یا پارسلوں پر چسپاں کیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Daak-ticket

English, Hindi - Noun, Masculine

  • postal stamp

डाक-टिकट के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • डाक से पत्रों आदि को भेजने के लिए लगाया जाने वाला सरकारी टिकट

ڈاک ٹِکَٹ سے متعلق دلچسپ معلومات

ڈاک ٹکٹ ’’ٹکٹ‘‘ بمعنی’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ کے لئے اردو میں لفظ ’’ٹکڑا‘‘ بولا جاتا تھا لیکن عام نہ ہوا اور بالآخر Postage stamp کے لئے’’ ڈاک ٹکٹ‘‘ اور پھر صرف ’’ٹکٹ‘‘ رائج ہو گیا۔ اور اب یہی درست و فصیح ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاک ٹِکَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاک ٹِکَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone