تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دام میں اُلجھانا" کے متعقلہ نتائج

اُلْجھانا

رک: الجھنا جس میں یہ تعدیہ ہے

دِل اُلْجھانا

دل لگانا ، محبت کرنا.

دَم اُلْجھانا

طبیعت میں اضطراب پیدا کرنا، پریشان کرنا

پَگْڑی اُلْجھانا

مخاصمت یا پرخاش کرنا.

باتوں میں اُلْجھانا

(مقصد سے غافل بنانے کے لئے) باتوں میں لگا لینا

کانٹوں میں اُلْجھانا

مصیبت میں ڈالنا ، مشکل میں پھن٘سانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دام میں اُلجھانا کے معانیدیکھیے

دام میں اُلجھانا

daam me.n uljhaanaaदाम में उलझाना

محاورہ

دام میں اُلجھانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • جال میں پھان٘سنا، پریشانیوں میں مُبتلا کرنا

दाम में उलझाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • जाल में फाँसना, मुसीबत में डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دام میں اُلجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دام میں اُلجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone