تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دان و دَہیز" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دان و دَہیز کے معانیدیکھیے

دان و دَہیز

daan-o-dahezदान-ओ-दहेज़

اصل: سنسکرت

وزن : 22121

دیکھیے: دان جَہیز

موضوعات: عوامی

دان و دَہیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

English meaning of daan-o-dahez

Noun, Masculine

  • (Colloquial) dowry

दान-ओ-दहेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अवामी) वह सामग्री आदि जो लड़की को शादी के अवसर पर बाप के घर से मिले, दहेज

دان و دَہیز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دان و دَہیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دان و دَہیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone