تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دان پَت٘ر دار" کے متعقلہ نتائج

باڑا

احاطہ، باڑ، چار دیواری، جانوروں کے رکھے جانے کا مکان یا گھیرا، گاؤں کی بستی کے قریب ترکاریاں وغیرہ لگانے کا چھوٹا کھیت جس کے اطراف مستقل باڑ بنی ہوئی ہو

باڑ اَڑانا

کئی ایک بندوق کو ایک ساتھ چھوڑنا، توپوں کو قطار باندھ کر داغنا، فیر کرنا

پُھول باڑا

رک : پھول باڑ .

گورُو باڑا

مویشیوں کے باندھنے کی جگہ ، باڑا ، گاؤ خانہ

اِمام باڑا

وہ مکان جوامام حسین کی عزاداری کے واسطے مختص ہو، امام بارگاہ، عزا خانہ

قَسائی باڑا

قسائی واڑا ، قسائیوں کا محلہ

گُلال باڑا

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

مَسْجِد ڈھا کَر اِمام باڑا بَنانا

بڑا کام خراب کر کے چھوٹے کام کرنا ؛ فرض کام چھوڑ کر مستحب و سنت پر آ رہنا ۔

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

وَلی باڑَہ

مراد : خانقاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دان پَت٘ر دار کے معانیدیکھیے

دان پَت٘ر دار

daan-patr-daarदान-पत्र-दार

اصل: فارسی

وزن : 212121

موضوعات: کاشتکاری

دان پَت٘ر دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) مذہبی خدمت کے معاوضے کی جاگیر کی سند رکھنے والا؛ ہبہ نامہ دار ، مالک ہبہ نامہ .

English meaning of daan-patr-daar

Noun, Masculine

  • a grantee, of Brāhman caste, to whom lands have been assigned by deed

दान-पत्र-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) धार्मिक सेवाओं के लिए मुआवज़े की जागीर की सनद रखने वाला, बैनामा करने वाला, बैनामे का मालिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دان پَت٘ر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دان پَت٘ر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone