تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا و بِیْنا" کے متعقلہ نتائج

بینا

دیکھنے والا، مبصر، دانا

بِینا پَن

بینا (رک) کا اسم کیفیت .

بِینا دِل

وہ شخص جس کا دل باطنی نور سے روشن ہو

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بِینا کَرنا

بِینائی جاتی رہنا

کم نظر آنا، دکھائی کم پڑنا

چَشْم بینا

دیکھنے والی آنکھ ؛ صاحب بصیرت آن٘کھ (مجازاً) قابل، دانا، دیدہ ور.

پُھول بِینا

ایک قسم کا ناک میں پہننے کا زیور .

دانا بِینا

دیکھنے اور جاننے والا ؛ عالم ؛ واقف ؛ باخبر

دِیدَۂ بِینا

دیکھنے والی آنکھ؛ صاحب بصیرت آنکھ، قابل، دانا، دیدہ ور

دِیدَہ بِینا

دیکھنے والی آنکھ ، مراد : مشاہدۂ حق کرنے والی آنکھ ، نگاہِ حقیقت بِیں ، باطن کو دیکھنے والی نظر

دانا و بِیْنا

جو دیکھتا بھی ہو اور جانتا بھی ہو، بہت زیادہ عقلمند اور تجربہ کار

اِعْتِبارِ دِیدَۂ بِینا

دِیدَۂ بِینائے قَوم

صاحبِ بصیرت ؛ (مجازاً) شاعر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا و بِیْنا کے معانیدیکھیے

دانا و بِیْنا

daanaa-o-biinaaदाना-ओ-बीना

اصل: فارسی

وزن : 22222

دانا و بِیْنا کے اردو معانی

صفت

  • جو دیکھتا بھی ہو اور جانتا بھی ہو، بہت زیادہ عقلمند اور تجربہ کار

English meaning of daanaa-o-biinaa

Adjective

  • wise and far-sighted, wise and discerning, learned

दाना-ओ-बीना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो देखता भी हो और जानता भी हो, बहुत अधिक बुद्धिमान् और अनुभवी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا و بِیْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا و بِیْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone