تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانڈ دِلانا" کے متعقلہ نتائج

ڈانڈ

تاوان ، ڈنڈ جُرمانہ

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈانڈِیَہ

دھاری دار کپڑا ، کُناری دار کپڑا

ڈانڈْگا

خنگا ، ہٹّا کٹّا.

ڈانڈْنا

سزا دینا

ڈانڈ بَھرْنا

تاوان ادا کرنا، جُرمانہ دینا

ڈانڈ لَگانا

چپّو سے کشتی چلانا

ڈانڈ دِلانا

تلف شُدہ سامان کے عوض پیسہ روپیہ دینا

ڈانڈ بانْدْھ

اِنتقام ، بدلہ ، نُقصان کا معاوضہ

ڈانڈ دُھرّا

گانْو کی سرحد ، دیہات کی حد بندی لکیر

ڈانڈے

ڈانڈا کی جمع تراکیب میں مستعمل، (مجازاً) ٹِھکانے، پاس سِرے

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈی

ڈولی کی طرح ایک قسم کی پہاڑی سواری جس کے دونوں طرف لکڑی اور بِیچ میں دری لگی ہوتی ہے .

ڈانڈا مِلْنا

قریبی نسبت ہونا ، مُماثلت ہونا

ڈانڈ لینا

سزا کے طور پر جرمانہ لینا

ڈانڈے مِلْنا

قریبی نسبت ہونا، مماثلت ہونا

ڈانڈ دینا

جرُمانہ ادا کرنا ، تاوان دینا.

ڈانڈا کھانْڈ

سہارا وسیلہ ؛ زور ، طاقت ، قوّت

ڈانڈا کُھلْنا

راستہ کُھلا ہونا

ڈانڈا مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈے مِلانا

تعلق قائم کرنا

ڈانڈی مارْنا

کم تولنا، بنیے اس طرح ترازی کی ڈنڈی کو ہاتھ کے جھٹکے یا اِشارے سے جُھکا دیتے ہیں کہ جس پلڑے میں چیز ہوتی ہے وہ جُھک جاتا ہے، بے ایمانی کرنا، دھوکا دینا

ڈانڈا دَبانا

سرحد پر قبضہ کرنا

ڈانڈ مارنا

رک : ڈانڈ لگانا

ڈانڈورا

(مالحی) (ڈانڈ بروزن بھانڈ) ناؤکھینے کا بانْس

ڈانڈے جُڑے ہونا

سِلسلہ قا ئم ہونا ، اصل سے رشتہ ہونا

ڈانڈا مِینْڈ

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈانڈا مِینْڈا مِلانا

رک : ڈانڈا مِلانا

ڈانڈے مِینْڈے کی تَکْرار

سرحدی جھگڑا

ڈانڈی مار

فریبی ، دغا باز ، ڈنڈی مارنے والا ، کم تولنے والا

ڈانڈی چَند لوئی

چولائی ؛ اِسکا نام ڈانڈی چند لوئی بھی ہے

ڈانْڈا مِینْڈا

دو مُلکوں کی سرحد ، حد بندی ، خطِ امتیاز

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانڈ دِلانا کے معانیدیکھیے

ڈانڈ دِلانا

Daa.nD dilaanaaडाँड दिलाना

محاورہ

مادہ: ڈانڈ

ڈانڈ دِلانا کے اردو معانی

  • تلف شُدہ سامان کے عوض پیسہ روپیہ دینا

English meaning of Daa.nD dilaanaa

  • cause to get the compensation (as by government)

डाँड दिलाना के हिंदी अर्थ

  • खोए हुए सामान के बदले पैसा रुपया देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانڈ دِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانڈ دِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone