تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈانْٹ ڈَپَٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈانٹ

وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی، گھرکی، جھڑکی

ڈانٹ کھان

بُرا بھلا سُننا

ڈانْٹ ڈَپَٹ

ڈانْٹ، وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی

ڈانٹ پَھٹْکار

جِھڑکی، دھمکی، ڈرانا، سرزنش

ڈانٹ پَڑْنا

ڈانٹ دینا کا لازم

ڈانٹ ڈَپَٹ میں رَہْنا

گھڑکتے جِھڑکتے رہنا، ڈانْٹ ڈپٹ کرتے رہنا

ڈانٹ ڈَپَٹ کَرْنا

کھڑْکنا، جھڑْکْنا، غُصّے کی حالت میں چیخ چیخ کر کسی کو بُرا بھلا کہنا

ڈانٹی سُنْبَہ

ڈانٹ سے منسوب یا متعلق فولادی برما

ڈانٹ اُڑ جانا

بوتل کا منْھ کُھل جانا

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

ڈانٹنا

خفا، تنبیہ کرنا، آگاہ کرنا

ڈانٹْنا ڈَپَٹنْا

بُرا بھلا کہنا، پھٹکارنا، دھمکی دینا، آنکھیں دکھانا

ڈانٹ دینا

رک : ڈانْٹ بتانا

ڈانٹْنا دَھمْکانا

ڈرانا ، دھمکی دینا ، آنکھیں دکھانا

ڈانٹ پلانا

ڈانٹ بَتانا

گُھڑکی یا دھمکی دینا، پھٹکار لگانا، سخت آواز سے روکنا، بلند آواز سے روکنا

ڈانٹ بِلانا

رک : ڈانْٹ بتانا

ڈانٹ بَتْلانا

ڈانْٹ بتانا

ڈانْٹ ڈَپَٹ بَھرپُور

لاگ ڈانٹ

باطنی نزاع، ان بن، عداوت، بیر، مخالفت، دشمنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانْٹ ڈَپَٹ کے معانیدیکھیے

ڈانْٹ ڈَپَٹ

Daa.nT-DapaTडाँट-डपट

اصل: پراکرت

وزن : 2112

دیکھیے: ڈان٘ٹ

ڈانْٹ ڈَپَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈانْٹ، وہ سخت آواز جو کسی کو کسی کام سے باز رکھے، دھمکی

English meaning of Daa.nT-DapaT

Noun, Masculine

डाँट-डपट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈانْٹ ڈَپَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈانْٹ ڈَپَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone