تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دار بَسْت" کے متعقلہ نتائج

تَوضِیْح

وضاحت، صراحت کے ساتھ بیان کرنا، تشریح، کھول کے کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دار بَسْت کے معانیدیکھیے

دار بَسْت

daar-bastदार-बस्त

اصل: فارسی

وزن : 2121

دار بَسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بانس یا لکڑی کا بنا ہوا ٹھاٹھر جس پر انگور کی بیل چڑھتی اور پھیلتی ہے
  • لکڑی اورتختوں کی پاڑ جس پربیٹھ کر معمار اور مزدور عمارت کا کام کرتے ہیں

English meaning of daar-bast

Noun, Feminine

  • scaffolding, staging
  • frame to train creepers

दार-बस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फा. स्त्री. लकड़ी और तख्तों की बाढ़ जिस पर बैठकर राज और मजदूर इमारत बनाते हैं, अंगर या कोई दूसरी बेल चढ़ाने की टट्टी

دار بَسْت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دار بَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دار بَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone