تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْمُلْک" کے متعقلہ نتائج

مُلْک

(تصوف) عالم ناسوت اور عالم شہادت کو کہتے ہیں

مُلْکوں

ملک (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ہر ملک میں

مُلک وار

ملکوں کے ناموں کی ذیل میں ، بلحاظ ملک ، ملکوں کے حساب سے ۔

مُلک دار

کسی ملک کا انتظام کرنے والا ، بادشاہ ، سربراہ ِمملکت ۔

مُلک گِیر

تمام ملک میں پھیلا یا چھایا ہوا ؛ جیسے : ملک گیر پیغام ، ملک گیر تحریک وغیرہ

مُلک داری

انتظام حکومت یا بادشاہت ، حکمرانی ۔

مُلک شُہُود

حاضر ملک ، وہ عالم جو نگاہوں کے سامنے ہو ؛ مراد : دنیا ، کائنات ۔

مُلک لینا

ملک فتح کرنا ، کسی علاقے پر قبضہ کرنا ۔

مُلک رانی

ملک چلانا یا ملک کا انتظام کرنا، سیاست، حکمرانی، حکومت

مُلک گِیری

ملک پر تسلط قائم کرنا، علاقے فتح کرنا، سلطنت کی حدود بڑھانا، ملک لینا، حکومت، سلطنت، فتوحات، سیاسی معاملات

مُلْک کَرنا

حکومت کرنا ، ملک کا نظام چلانا ، بادشاہت کرنا ۔

مُلک دُشمَنی

ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔

مُلک مارنا

مُلک یا علاقہ فتح کرنا ؛ کوئی غیر معمولی کارنامہ انجام دینا ۔

مُلک سِتانی

کوئی ملک یا علاقہ فتح کرنا

مُلْک بَدَر

جسے وطن یا کسی شہر یا علاقے وغیرہ سے نکال دیا جائے، جلاوطن

مُلکِ بَقا

باقی رہنے والی بستی، اس دنیا کے بعد دوسری دنیا، مرنے کے بعد کی زندگی، آخرت

مُلک چَلانا

حکومت کرنا ، نظم و نسق چلانا ۔

مُلْکی

مُلک سے منسوب، دیس، وطن یا اس کے باشندوں سے تعلق رکھنے والا، کسی مُلک یا علاقے کا باشندہ یا کسی مُلک یا علاقے کی چیز، کسی ملک کا باشندہ، (حیدرآباد دکن) کا اصلی/قدیمی باشندہ جو باہر سے نہ آیا ہو

مُلْکا

رک : مولکا ۔

مُلْک دُشْمَن

ملک سے دشمنی یا مخالفت کرنے والا، باغی

مُلْکِ فَنا

فانی دنیا، جہاں، عالم

مُلْک گِیر شُہرَت

ملکی سطح پر مشہور، سارے ملک میں مقبول ہونا

مُلکِ باقی

رک : ملک بقا ، آخرت ۔

مُلکِ خُدا

خدا کا ملک ، اﷲ تعالیٰ کی بنائی ہوئی دنیا ؛ مراد : دنیا ؛ مخلوقات ۔

مُلک بَدر کَرنا

بطور سزا یا جبراً کسی کو ملک سے نکال دینا، جلاوطن کرنا

مُلک گِیر جَماعَت

کوئی انجمن، تنظیم یا ادارہ جو پورے ملک میں مقبول یا موثر ہو

مُلْکے مُلْک کا

ملک ملک کا ، تمام ملکوں کا ، دنیا بھر کا ۔

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

مُلکِ سَبا

مُلکِ رَمَدی

خدائی ملک ، عالم الوہیت الٰہی ، عالم فانی سے بالا تر جگہ ، عالم باقی ، روحانی ملک ۔

مُلک رانی کَرنا

ملک کا انتظام چلانا ، حکمرانی کرنا ۔

مُلک گِیری کَرنا

ملک فتح کرنا ، حکمرانی کرنا ، حکومت کرنا ۔

مُلک گِیر تَحرِیک

تحریک جو پورے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ، ملکی سطح پر چلنے والی تحریک۔

مُلک چھان ڈالْنا

بہت جستجو یا تلاش کرنا .

مُلک گِیر پَیمانے پَر

ملکی سطح پر، بڑے پیمانے پر، ہمہ گیری کے ساتھ

مُلکِ خَموشاں

قبرستان

مُلک سے خارِج کَرنا

دیس نکالا دینا ، جلا وطن کرنا ، شہر بدر کرنا ، تارک وطن کرنا .

مُلکِ عَدَم سِدھارنا

مُلک سُلیماں

حضرت سلیمانؑ کا ملک , آباد اور خوش حال علاقہ

مُلک عَدَم

عالم ظاہر میں آنے سے پہلے یا فنا ہونے کے بعد کا عالم، وجود سے قبل یا مر جانے کے بعد روح کا مقرر مستقر، نیستی کی دنیا

مُلکِ سُلیمانی

رک : ملک سلیماں ۔

مُلکِ عَدَم کو سِدھارنا

دنیا سے سدھارنا ، مرجانا ، انتقال کر جانا ، زندہ نہ رہنا ۔

مُلک بھَر میں

پورے ملک میں ، ہر جگہ ۔

مُلکی لاٹ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مُلکِ عَدَم کی طَرَف کُوچ کَر جانا

رک : ملک عدم کو سدھارنا ۔

مُلکِ عَدَم کو کِھسَک جانا

رک : ملک عدم کو سدھارنا ۔

مُلْکَدَہ

شراب خانہ ، میخانہ ، مے کدہ ۔

مُلک سے مِلک ، مِلک سے مُلک

بہت سے تھوڑا اور تھوڑے سے بہت ہو جایا کرتا ہے .

مُلْکی لاٹھ

وائسرائے ، گورنر جنرل ، مدار المہام ، سلطنت گورنر ۔

مُلْکی نَظَرِیَہ

قومی نظریہ ، کسی ملک کا نظام فکر ۔

ملکوٹ

کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے، محرم کی کٹوریاں

مُلْکوں مُلکوں شُہرَہ ہونا

دور دور تک شہرت ہونا، بہت مشہور ہونا

مُلْکَٹ

انگیا کی کٹوری جس میں چھاتی ٹکی رہتی ہے، کرتی کا وہ حصہ جو چھاتیوں پر ہوتا ہے

مُلْکِ خُدا تَنْگ نِیسْت، پائے مُرا لَنْگ نِیسْت

دنیا بہت وسیع ہے اور فقیر چلنے پھرنے سے معذور نہیں

مُلْکوں مُلکوں

ایک ملک سے دوسرے ملک تک ، ساری دُنیا میں ۔

مُول خَرِید

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُول کارَن

اصل وجہ ، اصل حقیقت ، ّعلت ِغائی ۔

مُول خَرِیدِیا

رک : زر خرید جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مالِک

کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا شخص، والی

مَلَک

خدائے تعالیٰ کی وہ مقدس اور معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا، فرشتے

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْمُلْک کے معانیدیکھیے

دارُ الْمُلْک

daar-ul-mulkदार-उल-मुल्क

اصل: عربی

وزن : 2221

دارُ الْمُلْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دارالحکومت، پایۂ تخت، دارالسلطنت، راجدھانی

English meaning of daar-ul-mulk

Noun, Masculine

  • capital, seat of government

दार-उल-मुल्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजधानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْمُلْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْمُلْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone