تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داروغَہ" کے متعقلہ نتائج

حامِی

حمایت کرنے والا ، مددگار ، طرف دار ، بجانے والا .

حامِیَہ

بہت حمایت کرنے والا ، حفاظت کرنے والا گروہ ؛ (معاشیات) ایک طریقہ جس میں گیر ملکی معنوعات کی درآمد پر محصول مقرر کیا جاتا جس کی وجہ سے ملکی مصنوعات کے مقابلہ میں غیر ملکی چیزیں گراں ہو جاتیں ، اس طریقہ سے ملکی مصنوعات کی حمایت ہوتی

حامِیمِیَّہ

ایک فرقہ جس کا پانی ابو محمد حامیم بن من اللہ محکسی تھا .

حامِی دار

ضامن، جو دوسرے کے اقرار پورا کرنے کا ذمہ لے

اردو، انگلش اور ہندی میں داروغَہ کے معانیدیکھیے

داروغَہ

daaroGaदारोग़ा

اصل: فارسی

وزن : 222

داروغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھانے دار، پولیس یا تھانے کا بڑا ذمّہ دار افسر، جو کسی اِدارے یا محکمے کے انتظام کا پُوری طرح ذمَہ دار ہو، افسر، مُنتظم، مہتمم، نگراں، کسی جماعت کا افسر
  • وہ عہدے دار جو بھاؤ مقرر کرتا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daaroGa

Noun, Masculine

  • the office, or the duty of superintendence, a police official, headman of an office, official in charge (of), manager, overseer

दारोग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुलिस-विभाग का वह अधिकारी जिसके अधीन बहुत से सिपाहियों की टुकड़ी और प्रायः एक थाना होता है, निगरानी रखने वाला अफसर, देख-भाल रखनेवाला या प्रबंध करनेवाला अधिकारी, जैसे-चुंगी या जेल का दारोगा, थानेदार, पुलिस या थाने का बड़ा ज़िम्मेदार अफ़्सर, थाना अधिकारी;थानेदार

داروغَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داروغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

داروغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone