تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفْعُ الْوَقْتی" کے متعقلہ نتائج

وَقتی

وقت (رک) سے منسوب یا متعلق، زمانہء موجودہ کا / کی، وقت کا، زمانے کا/کی

وَقتی کِہ

جس وقت ، جس دم ، جس گھڑی ۔

وَقْتِی طور پَر

عارضی طور پر، تھوڑی دیر کے لئے نیز حسب موقع

دو وَقْتی

دو وقت کا، صبح و شام کا، دونوں وقت کا

ہَمَہ وَقْتی

خوش وَقْتی

خوشی، شادمانی

کُل وَقْتی

پورے وقت کا، دفتر وغیرہ میں پورے وقت کام کرنے والا

پَنْج وَقْتی

پان٘چوں وقت (فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشا) کی (نماز)

دَفْعَہُ الْوَقْتی

وقت گُزاری

پَنج و وَقْتی

۔ صفت۔ پانچوں وقت کی نماز۔

چال وَقْتی رَسْمَہ

(سائنس) موٹر کی حرکت کرنے کا پیمانہ، حرکت کے وقت کا گراف

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفْعُ الْوَقْتی کے معانیدیکھیے

دَفْعُ الْوَقْتی

daf'-ul-vaqtiiदफ़'-उल-वक़्ती

وزن : 2222

دَفْعُ الْوَقْتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وقت گزاری کا عارضی انتطام، فوری طور پر کچھ کرنے کا عمل
  • ٹالنے یا طرح دینے کا عمل، عارضی صورت حال، اصل سے فرار

English meaning of daf'-ul-vaqtii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • temporarily doing something
  • postponement, beguiling the time

दफ़'-उल-वक़्ती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • समय व्यतीत करने का अस्थायी प्रबंध, तुरंत कुछ करने की क्रिया
  • टालना या उपेक्षा करना, अस्थायी स्थिति, मूल से भागना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفْعُ الْوَقْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفْعُ الْوَقْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone