تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْل یابی" کے متعقلہ نتائج

یابِی

پانے یا حاصل کرنے کا عمل یا کیفیت یا حالت، (بطور لاحقہء مستعمل، جیسے: کام یابی، کم یابی، بار یابی، دیر یابی وغیرہ)

سَزا یابی

مستحقِ عقوبت ، سزا پانے کی حالت

شَرْف یابی

فتح یابی، کامیابی و کامرانی

وِراثَت یابی

ورثے میں پانے کا عمل ، ترکے میں حاصل کرنا ؛ موروثیت ۔

صِحَتْ یابی

بیماری کے بعد اچھا ہونا، تندرست ہونا

صِلَہ یابی

بدلہ ملنا ، صلہ ملنا ، اجر حاصل ہونا.

مَعْنیٰ یابی

معنی شناسی، معنی سمجھنا، معنی رسی

اِطِّلاع یابی

خبر پانا، علم یا واقفیت حاصل ہونا

داد یابی

داد پانا ، اِنصاف حاصل ہونا .

اَرْز یابی

قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .

فَتْح یابی

جیت، ظفریابی، کامیابی، غلبہ، نصرت

دَخْل یابی

باریابی گُزر، رسائی

ظَفَر یابی

کامیابی، فتح مندی

لَذَّت یابی

مزہ ملنا ، لطف حاصل ہونا ، حظ پانا.

نَجات یابی

چھٹکارا ملنے کا عمل ، آزادی ملنا ؛ گناہوں سے معافی ۔

اِطِّلاع یابی لِکھنا

(عدالت) نوٹس وغیرہ وجول ہونے کے دستخط کرنا

صِحَت یابی کے بَعْد قُوَّت بَحال کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل یابی کے معانیدیکھیے

دَخْل یابی

daKHl-yaabiiदख़्ल-याबी

وزن : 2122

دَخْل یابی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • باریابی گُزر، رسائی
  • قبضہ پانا، تصرف حاصل کرنا

English meaning of daKHl-yaabii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • entry, obtaining entrance or admission
  • right to obtain possession, taking possession

दख़्ल-याबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخْل یابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخْل یابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone